تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَصَّل" کے متعقلہ نتائج

مُحَصَّل

حاصل کیا گیا ، حاصل

مُحَصَّلَہ

اکتسابی

مُحَصَّلات

حاصل کردہ چیزیں یا اُمور

مُحَصَّل کَرنا

حاصل کرنا ، پانا ، وصول کرنا

مُحَصَّل بِٹھانا

محصول وصول کرنا ، مقرر کرنا

مُحَصَّلِ جِزْیَہ

جزیہ وصول کرنے والا، خراج لینے والا، کلکٹر

مُحَصَّل بِٹْھلانا

محصول وصول کرنا ، مقرر کرنا

مُحَصَّلِ مال

مال یا مال کا محصول یا ٹیکس وصول کرنے والا ، تحصیل کا سپاہی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَصَّل کے معانیدیکھیے

مُحَصَّل

muhassalमुहस्सल

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَصَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُحَصَّل کے اردو معانی

صفت

  • حاصل کیا گیا ، حاصل
  • ۱۔ حاصل کرنے والا ، تحصیل کرنے والا ، طالب علم
  • ۲۔ محصول وصول کرنے والا ، کرایہ یا ٹیکس جمع یا وصول کرنے والا ، تحصیل کا سپاہی ، تحصیل دار ۔
  • ۳۔ ٹیلی فون کا رسیور جس میں سے آواز سنائی دیتی ہے ، آوازگیر
  • ۴۔ برقی لہریں وصول کرنے والا آلہ (ایریل ، انٹینا وغیرہ)

شعر

Urdu meaning of muhassal

  • Roman
  • Urdu

  • haasil kiya gayaa, haasil
  • ۱۔ haasil karne vaala, tahsiil karne vaala, taalib-e-ilm
  • ۲۔ mahsuul vasuul karne vaala, kiraaya ya Taiks jamaa ya vasuul karne vaala, tahsiil ka sipaahii, tahsiildaar
  • ۳۔ Teliifon ka risiivar jis me.n se aavaaz sunaa.ii detii hai, aavaaz giir
  • ۴۔ barqii lahre.n vasuul karne vaala aalaa (eriiyal, enTiinaa vaGaira

English meaning of muhassal

Adjective

  • receiver, collector, one who gains

Noun, Masculine

  • tax-gatherer, collector of revenue, antennae, tahsildar

मुहस्सल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तहसील वसूल करने वाला, उगाहने वाला, वह नौकर या फेरीदार जो घूम-घूम कर रुपए वसूल करता हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तहसील का सिपाही, तहसीलदार, तहसील वसूल करने वाला, टेलीफ़ोन का रिसीवर जिस में से आवाज़ सुनाई देती है, बिजली की तरंगे खींचने वाला यंत्र जैसे एरीयल, एंटीना आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَصَّل

حاصل کیا گیا ، حاصل

مُحَصَّلَہ

اکتسابی

مُحَصَّلات

حاصل کردہ چیزیں یا اُمور

مُحَصَّل کَرنا

حاصل کرنا ، پانا ، وصول کرنا

مُحَصَّل بِٹھانا

محصول وصول کرنا ، مقرر کرنا

مُحَصَّلِ جِزْیَہ

جزیہ وصول کرنے والا، خراج لینے والا، کلکٹر

مُحَصَّل بِٹْھلانا

محصول وصول کرنا ، مقرر کرنا

مُحَصَّلِ مال

مال یا مال کا محصول یا ٹیکس وصول کرنے والا ، تحصیل کا سپاہی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحَصَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحَصَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone