تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحَرِّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَرِّر کے معانیدیکھیے
مُحَرِّر کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- تحریر کرنے والا، لکھنے والا، کاتب، نویسندہ، راقم، منشی، کلرک، تھانے میں رپورٹوں کا اندراج کرنے والا، متفرق کام اور اشیا کو رجسٹر میں درج کرنے کی خدمت انجام دینے والا، پولیس والوں کی آمد و روانگی لکھنے والا، وکیل کے ساتھ کام کرنے والا منشی ، کچہری کے متفرق کام کرنے والا، فائلوں کو درست کرنے اور ترتیب دینے والا، پیش کار
English meaning of muharrir
Noun, Masculine, Singular
- a scribe, writer, amanuensis, clerk
मुहर्रिर के हिंदी अर्थ
مُحَرِّر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحَرِّر)
مُحَرِّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔