تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحَرَّف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَرَّف کے معانیدیکھیے
مُحَرَّف کے اردو معانی
صفت
- قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)
- ٹیڑھا، کجی والا، ترچھا، الٹا، مقام سے ہٹا ہوا
- جس میں تحریف کی گئی ہو ، پھیرا گیا ، راستی سے پھرا ہوا
- (اخلاقیات) راستے سے ہٹی ہوئی طبیعت جس میں رذیل صفتوں کی خواہش و رغبت غالب ہو، جس میں تحریف کی گئی ہو، پھیرا گی، راستے سے پھرا ہوا
English meaning of muharraf
Adjective
- crooked, curved
- transposed, inverted, perverted (language), altered in form (word), tampered with, interpolated
मुहर्रफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नीतिशास्र: रास्ते से हटी हुई तबीयत जिसमें नीच लोगों के लक्षण हों, जिसमें बदलाव किया गया हो, फेरा गया, रास्ते से फेरा हुआ
- व्याकरण: शक्ल बदला हुआ, बदला हुआ, ख़राब किया गया (अक्षर श्ब्द आदि)
- टेढ़ा किया हुआ, वक्रित, वक्र, फेरी हुई बात या इबारत, मूल अर्थ से हटाया हुआ
مُحَرَّف کے مترادفات
مُحَرَّف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحَرَّف)
مُحَرَّف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔