تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَقَّق" کے متعقلہ نتائج

مُتَحَقِّق

ٹھیک اور درست کرنے والا، محقِّق

مُتَحَقِّق بِالحَق وَالخَلْق

(تصوف) وہ شخص جو دیکھتا ہے کہ مطلق کے لیے ایک وجہ خاص ہے ہر مقید میں اورہر مقید کے لیے ایک وجہ خاص ہے مطلق میں بلکہ وہ دیکھتا ہے تمام موجودات کو کہ ایک ہی حقیقت ہے اور اوس ایک حقیقت کے لیے ایک وجہ مطلق ہے اور وجہ مقید ہر مقید کے ساتھ پس جس نے اس طریقہ سے مشاہدہ کیا وہ متحقق بحق و خلق اور فنا و بقا ہو گا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَقَّق کے معانیدیکھیے

مُحَقَّق

muhaqqaqमुहक़्क़क़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَقَّ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُحَقَّق کے اردو معانی

صفت

  • تحقیق کیا گیا، دلیل سے ثابت کیا گیا، ثابت، یقینی

اسم، مذکر، واحد

  • ابن مقلہ کے وضع کردہ خطوں میں سے ایک خط کا نام

Urdu meaning of muhaqqaq

  • Roman
  • Urdu

  • tahqiiq kiya gayaa, daliil se saabit kiya gayaa, saabit, yaqiinii
  • iban muqla ke vazaa karda Khato.n me.n se ek Khat ka naam

English meaning of muhaqqaq

Adjective

Noun, Masculine, Singular

  • Name of one of the letters in Ibn-e-Muqalla's edited letters

मुहक़्क़क़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • इब्न-इ-मुक्ल्ला के संपादित पत्रों में से एक पात्र का नाम

مُحَقَّق کے مترادفات

مُحَقَّق کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَحَقِّق

ٹھیک اور درست کرنے والا، محقِّق

مُتَحَقِّق بِالحَق وَالخَلْق

(تصوف) وہ شخص جو دیکھتا ہے کہ مطلق کے لیے ایک وجہ خاص ہے ہر مقید میں اورہر مقید کے لیے ایک وجہ خاص ہے مطلق میں بلکہ وہ دیکھتا ہے تمام موجودات کو کہ ایک ہی حقیقت ہے اور اوس ایک حقیقت کے لیے ایک وجہ مطلق ہے اور وجہ مقید ہر مقید کے ساتھ پس جس نے اس طریقہ سے مشاہدہ کیا وہ متحقق بحق و خلق اور فنا و بقا ہو گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحَقَّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحَقَّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone