تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُہَندِس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُہَندِس کے معانیدیکھیے
مُہَندِس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- علم اقلیدس یا جومیٹری کا ماہر، اشکال ہندسہ کا عالم
- جبر و مقابلہ جاننے والا
- منجم، جوتشی، اختر شناس
- ماہر تعمیرات، نقشہ نویس، انجینئر
شعر
مہندس ہوں میں حرف و صوت کے تازہ جہانوں کا
سو اپنے شعر میں لہجے نئے ایجاد کرتا ہوں
English meaning of muhandis
Noun, Masculine
- geometrician, geometer, mathematician
- astrologer
- engineer, architect
मुहंदिस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो व्यक्ति जो अंकशास्त्र (रेखागणित, ज्यामिति) जानता हो, गणितज्ञ, रियाज़ीदाँ
- खगोल विद्या का पंडित, नक्षत्र-विद्या जानने वाला, ज्योतिष
- निर्माण कार्य का विशेषज्ञ, मानचित्र बनाने वाला, इंजिनियर
مُہَندِس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُہَندِس)
مُہَندِس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔