تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَدَّد" کے متعقلہ نتائج

مُحَدَّد

جسے محصور کیا گیا ہو ، حد بندی کیا گیا ، محدود کیا گیا ۔

مُحَدِّد

حد میں رکھنے والا ، حد بندی کرنے والا ، حد قائم کرنے والا ۔

مُحَدَّدی

(طبیعیات)اصول اضیافیت سے منسوب یا متعلق ، جس میں روشنی کی رفتار کو زیر بحث لایا جاتا ہے ۔

مُحَدّدَہ

محدد (رک) کی تانیث ، حد قائم کرنے والی ، روکنے والی ، گھیرنے والی ۔

جِسْمِ مُحَدَّدِ جِہات

(فلسفہ) وہ جسم جس کے لیے جہت مکان کی ضرورت نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَدَّد کے معانیدیکھیے

مُحَدَّد

muhaddadमुहद्दद

اصل: عربی

اشتقاق: حَدَّ

  • Roman
  • Urdu

مُحَدَّد کے اردو معانی

  • جسے محصور کیا گیا ہو ، حد بندی کیا گیا ، محدود کیا گیا ۔

  • (ریاضی) ایک عدد یا مجموعہء اعداد کا کوئی عدد جو کسی خط یا نظم خطوط کے حوالے سے ایک نقطے کا تعین کرتا ہے ۔
  • (طبیعیات) فاصلہ جس پر علامت لگی ہو

Urdu meaning of muhaddad

  • Roman
  • Urdu

  • jise mahsuur kiya gayaa ho, hadbandii kiya gayaa, mahiduud kiya gayaa
  • (riyaazii) ek adad ya majamvaa-e-aadaad ka ko.ii adad jo kisii Khat ya nazam Khutuut ke havaale se ek nuqte ka taayyun kartaa hai
  • (tabiiayaat) faasila jis par alaamat lagii ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَدَّد

جسے محصور کیا گیا ہو ، حد بندی کیا گیا ، محدود کیا گیا ۔

مُحَدِّد

حد میں رکھنے والا ، حد بندی کرنے والا ، حد قائم کرنے والا ۔

مُحَدَّدی

(طبیعیات)اصول اضیافیت سے منسوب یا متعلق ، جس میں روشنی کی رفتار کو زیر بحث لایا جاتا ہے ۔

مُحَدّدَہ

محدد (رک) کی تانیث ، حد قائم کرنے والی ، روکنے والی ، گھیرنے والی ۔

جِسْمِ مُحَدَّدِ جِہات

(فلسفہ) وہ جسم جس کے لیے جہت مکان کی ضرورت نہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحَدَّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحَدَّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone