تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحاسَبَہ" کے متعقلہ نتائج

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحاسَبَہ کے معانیدیکھیے

مُحاسَبَہ

muhaasbaमुहासबा

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: فقرہ

اشتقاق: حَسِبَ

Roman

مُحاسَبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

    مثال مرکزی حکومت کے حسابات کا آزادانہ محاسبہ ہوگا ایک اہل کار پر ساٹھ ہزار کا محاسبہ معاف کیا اور بیس ہزار روپے نقد دیا ۔ (۱۸۶۵ ، خطوط غالب ، ۲۰۵) وہ محاسبہ ضرور لیں گے پھر جو دینا پڑا تو ملزم بھی ہوئے اور مال بھی گیا۔ (۱۸۸۲ ، طلسم ہوش ربا، ۱ : ۹۶۳)

  • حساب کے متعلق پوچھ گچھ، بازپرس، مواخذہ

شعر

Urdu meaning of muhaasba

Roman

  • hisaab kitaab, jaanch pa.Dtaal, kisii se hisaab lenaa ya karnaa, tanqiih
  • hisaab ke mutaalliq puuchhgichh, baazpurs, muvaaKhizaa

English meaning of muhaasba

Noun, Masculine

मुहासबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लेखे या हिसाब की जाँच, पड़ताल, गणना

    उदाहरण मरकज़ी हुकूमत के हिसाबात का आज़ादाना मुहासबा होगा दिल को करहु फराख फकीरा रहु मुहासबे पाक, (पलटू॰, भा॰ ३, पृ॰ १०)

  • हिसाब किताब से संबंधित, पूछ-गछ, पूछ-ताछ, जवाबदेही, बाज़पुर्स

مُحاسَبَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحاسَبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحاسَبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone