تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہال" کے متعقلہ نتائج

مَدْخَل

داخل ہونے کی جگہ، دخول کا مقام

مَدْخَلِ عَظِیم

خاص دخل ، زیادہ رسائی ، بڑی وجہ

مَدْخَلی

داخل ہونے کی جگہ یا راستے سے متعلق ، داخلے کا

مَدْخَلِیَت

رک : دخل ، سمجھ ، فہم

مُدْخَل

جمع کیا گیا

مَداخِل

آمدنی، محاصل، حاصلات خراج

مَدْخُول

داخل کیا گیا

مُدْخِل

داخل کرنے والا ، داخل ہونے والا

مُدَّخَل

زمین کے اندر گھس بیٹھنے کی جگہ

مَداخِل مَخارِج

۔مذکر۔آمدنی وحرچ۔روپیہ کی درآمدبرآمد۔

مَداخِل و مَخارِج

آمد و خرچ، آمدنی اور اخراجات

مَدْخُول بِہا

رک : مدخولہ

مُداخَلَت صَرِیح

کھلم کھلا دست اندازی ، کسی کے گھر میں درّانہ گھس جانا

مُداخَلَت بے جا

(قانون) کسی دوسرے کی زمین پر بغیر اس کی اجازت کے کوئی جرم کرنے یا کسی کو بے عزت کرنے یا رنج دینے کے لیے جانا، ناواجب دست اندازی ، ناروا دخل اندازی

مُداخَلَت کَرْنا

درک رکھنا، دخل دینا، دست اندازی کرنا، بیچ میں بولنا

مُداخَلَت ہونا

دخل ہونا

مُداخَلَت کار

مداخلت کرنے والا ، دخل دینے والا ، دخل انداز

مُداخَلَت بیجا بَخانَہ

(قانون) مداخلت بے جا ، کسی کے گھر میں داخل ہو جانا ، جو جرم ہے ؛ بلا اجازت گھر میں گھس جانا

مُداخَلَت خانَہ

گھر میں گھس آنا ، گھر میں داخل ہونا

مُدْخَلَہ

رک : مدخولہ جو اس کا درست املا ہے

مَدْخُولَہ

وہ عورت جسے گھر میں ڈال لیا ہو، ایسی عورت جس سے صحبت کی گئی ہو، ہو عورت جسے کوئی بغیر نکاح کیے بیوی بنا کر اپنے گھر میں رکھ لے، رکھیل

مُداخَلَتی

مداخلت سے منسوب یا متعلق، مداخلت کا، دخل اندازی والا، درک یا مہارت کا

مُداخَلَتِ بیجا مُجْرِمانَہ

مجرموں کی طرح بے جا طور پر دخل دینا ، خلاف قانون دخل دینا

مُداخَلَتِ بِلا مَرْضی

(قانون) بلا اجازت داخل ہونا یا کسی کے مکان میں گھس جانا

مُداخَلَت

دخل دینا، دست اندازی، مزاحمت، تعرض

مُدَاخَلَتِ بیجا

(قانون) کسی دوسرے کی زمین پر بغیر اس کی اجازت کے کوئی جرم کرنے یا کسی کو بے عزت کرنے یا رنج دینے کے لیے جانا، ناواجب دست اندازی ، ناروا دخل اندازی

مُدَّعا کُھلنا

مقصد ظاہر ہونا ، مطلب معلوم ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہال کے معانیدیکھیے

مُہال

muhaalमुहाल

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: سنگتراشی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُہال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (شکرسازی) شکر کے اجزا جو راب نتھرنے کے بعد تھیلے کے اندر آپس میں چپک کر گلی یا ڈلے کی شکل بن جائیں
  • (سنگ تراشی) پتھرکی بنی ہوئی روکار، درشنی پٹیا، جو بندش میں سامنے رہے، دیدار و رخ
  • زمین کا وہ حصہ جس میں کئی گاؤں ہو
  • وہ زمینداری جس میں کئی حصے دار ہوں
  • ایک ہی قسم کے جانداروں کا مجموعی گھر
  • شہد کی مکھیوں کا چھتا (جس میں شہد ہو)

    مثال کمل کیڑے سے تم کو اکثر سابقہ پڑے گا.... یہ مہال کو خالہ کا گھر سمجھتے ہیں شانہ زنبور عسل کے گھر کو کہتے ہیں کہ جس میں سے شہد نکلتا ہے زبان ہندی میں اس کو مہال کہتے ہیں ۔ (۱۸۴۵ ، مطلع العلوم (ترجمہ) ، ۱۹۶) ۔ شہد کے مہال میں جو بادشاہ ہوتا ہے اسے عربی میں یعسوب کہتے ہیں ۔ (۱۸۸۷ ، سخندان فارس ، ۲ : ۲۲) ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُحال

جس کا ہونا ممکن نہ ہو، ناممکن

Urdu meaning of muhaal

  • Roman
  • Urdu

  • (shukr saazii) shukr ke ajaza jo raub natharne ke baad thaile ke andar aapas me.n chipak kar galii ya Dile kii shakl bin jaa.e.n
  • (sang taraashii) patthar kii banii hu.ii ruukaar, darshanii paTiya, jo bandish me.n saamne rahe, diidaar-o-ruKh

English meaning of muhaal

  • beehive, hive, apiary

    Example Kamal kide se tum ko aksar sabiqa padega.... ye muhal ko khala ka ghar samajhte hain

मुहाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( संगतराशी) पत्थर की बना हुआ सामने का भाग, दर्शनी पटिया जो बंदिश में सामने रहे, झरोखा
  • (नक्काशी) पत्थर से निर्मित खंड, पत्थार का काँट-छाँट कर बनाया हुआ घर का भाग, दर्शन पाट्य, जो बाड़े के सामने रहे, दर्शन, झरोखा
  • ज़मीन का वह विभाग जिसमें कई गाँव हों
  • वह ज़मींदारी जिसमें कई पट्टियाँ या हिस्सेदार हों
  • एक ही प्रकार के जीवों का सामूहिक आवास क्षेत्र
  • शहद की मक्खियों का छत्ता (जिसमें शहद हो)

    उदाहरण कमल कीड़े से तुम को अक्सर साबिक़ा पड़ेगा.... यह मुहाल को ख़ाला का घर समझते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَدْخَل

داخل ہونے کی جگہ، دخول کا مقام

مَدْخَلِ عَظِیم

خاص دخل ، زیادہ رسائی ، بڑی وجہ

مَدْخَلی

داخل ہونے کی جگہ یا راستے سے متعلق ، داخلے کا

مَدْخَلِیَت

رک : دخل ، سمجھ ، فہم

مُدْخَل

جمع کیا گیا

مَداخِل

آمدنی، محاصل، حاصلات خراج

مَدْخُول

داخل کیا گیا

مُدْخِل

داخل کرنے والا ، داخل ہونے والا

مُدَّخَل

زمین کے اندر گھس بیٹھنے کی جگہ

مَداخِل مَخارِج

۔مذکر۔آمدنی وحرچ۔روپیہ کی درآمدبرآمد۔

مَداخِل و مَخارِج

آمد و خرچ، آمدنی اور اخراجات

مَدْخُول بِہا

رک : مدخولہ

مُداخَلَت صَرِیح

کھلم کھلا دست اندازی ، کسی کے گھر میں درّانہ گھس جانا

مُداخَلَت بے جا

(قانون) کسی دوسرے کی زمین پر بغیر اس کی اجازت کے کوئی جرم کرنے یا کسی کو بے عزت کرنے یا رنج دینے کے لیے جانا، ناواجب دست اندازی ، ناروا دخل اندازی

مُداخَلَت کَرْنا

درک رکھنا، دخل دینا، دست اندازی کرنا، بیچ میں بولنا

مُداخَلَت ہونا

دخل ہونا

مُداخَلَت کار

مداخلت کرنے والا ، دخل دینے والا ، دخل انداز

مُداخَلَت بیجا بَخانَہ

(قانون) مداخلت بے جا ، کسی کے گھر میں داخل ہو جانا ، جو جرم ہے ؛ بلا اجازت گھر میں گھس جانا

مُداخَلَت خانَہ

گھر میں گھس آنا ، گھر میں داخل ہونا

مُدْخَلَہ

رک : مدخولہ جو اس کا درست املا ہے

مَدْخُولَہ

وہ عورت جسے گھر میں ڈال لیا ہو، ایسی عورت جس سے صحبت کی گئی ہو، ہو عورت جسے کوئی بغیر نکاح کیے بیوی بنا کر اپنے گھر میں رکھ لے، رکھیل

مُداخَلَتی

مداخلت سے منسوب یا متعلق، مداخلت کا، دخل اندازی والا، درک یا مہارت کا

مُداخَلَتِ بیجا مُجْرِمانَہ

مجرموں کی طرح بے جا طور پر دخل دینا ، خلاف قانون دخل دینا

مُداخَلَتِ بِلا مَرْضی

(قانون) بلا اجازت داخل ہونا یا کسی کے مکان میں گھس جانا

مُداخَلَت

دخل دینا، دست اندازی، مزاحمت، تعرض

مُدَاخَلَتِ بیجا

(قانون) کسی دوسرے کی زمین پر بغیر اس کی اجازت کے کوئی جرم کرنے یا کسی کو بے عزت کرنے یا رنج دینے کے لیے جانا، ناواجب دست اندازی ، ناروا دخل اندازی

مُدَّعا کُھلنا

مقصد ظاہر ہونا ، مطلب معلوم ہو جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone