تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحاکِم" کے متعقلہ نتائج

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنْصِفانَہ

جو انصاف پر مبنی ہو اور اس میں مطلق جانب داری نہ کی جائے، انصافاً، از روئے انصاف، عادلانہ، ٹھیک ٹھیک

مُنصِف مِزاج

جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا

مُنْصِفِ دَوراں

سارے زمانے کا منصف، بہت بڑا منصف

مُنصِفی ہونا

منصفی کرنا (رک) کا لازم ، عدل ہونا ۔

مُنصِفی مِلنا

منصفی کا عہدہ حاصل ہونا، منصف مقرر ہونا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنْصِفی کا اِمتِحان

جج کے عہدہ کا امتحان

مُنصِفی شَرط ہے

انصاف کرنا چاہئے، اگر انصاف سے دیکھا جائے

مُنصِفی اُٹھ جانا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحاکِم کے معانیدیکھیے

مُحاکِم

muhaakimमुहाकिम

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَكَمَ

مُحاکِم کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • محاکمہ کرنے والا
  • انصاف کرنے کی جگہیں ، عدالتیں ، کچہریاں ، دربار ؛ سررشتے ، صیغے ، دفاتر ، محکمے ، ڈپارٹمنٹ ۔

English meaning of muhaakim

Noun, Masculine, Plural

  • plural of 'mahakma', departments, the place of justice, courts, offices

मुहाकिम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحاکِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحاکِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone