تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحافِظِ دَفتَر" کے متعقلہ نتائج

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

نِبنا

رک : نبھنا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

نَہ بَننا

مفر نہ ہونا ، چھٹکارا نہ ملنا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

شَہْرِ نابِینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحافِظِ دَفتَر کے معانیدیکھیے

مُحافِظِ دَفتَر

muhaafiz-e-daftarमुहाफ़िज़-ए-दफ़्तर

اصل: عربی

وزن : 121222

موضوعات: سرکار دفتری

مُحافِظِ دَفتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مثلوں اور فائلوں کی حفاظت رکھنے والا، محافظ خانے کا نگراں، دفتر کا نگراں، ریکارڈ کیپر

English meaning of muhaafiz-e-daftar

Noun, Masculine

  • record-keeper, recorder

मुहाफ़िज़-ए-दफ़्तर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कार्यालय का संरक्षक, मिसिल, काग़ज़ों एवं पत्रों की देख-रेख करने वाला, अभिलेखागार का संरक्षक, अभिलेखपाल, रिकार्ड कीपर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحافِظِ دَفتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحافِظِ دَفتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone