تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحافَظَت" کے متعقلہ نتائج

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحافَظَت کے معانیدیکھیے

مُحافَظَت

muhaafazatमुहाफ़ज़त

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: تصوف

اشتقاق: حَفِظَ

مُحافَظَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حفاظت، رکھوالی، پاسبانی، نگرانی، نگہبانی
  • سرپرستی
  • کوئی کام پابندی کے ساتھ کرنا، اہتمام
  • خیال، لحاظ
  • (تصوف) مراقبۂ اوقات کو کہتے ہیں
  • چوکیداری

English meaning of muhaafazat

Noun, Feminine

  • preservation, protection, guardianship
  • custody, care

मुहाफ़ज़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रक्षा, रखवाली, देख-भाल, निगरानी, पालन-पोषण, संरक्षण
  • कोई काम पाबंदी के साथ करना, प्रबंध
  • ख़याल, आदर, सम्मान, लिहाज़
  • (सूफ़ीवाद) समय पर ध्यान की मुद्रा को कहते हैं
  • अभिभावकता
  • चौकीदारी

مُحافَظَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحافَظَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحافَظَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone