تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُگھ" کے متعقلہ نتائج

مُگھ

ایک سدھایا ہوا کبوتر جو اپنے ساتھ دوسرے کبوتروں کو لے آتا ہے

مَگھ

انعام ، تحفہ ؛ کائنات کے حصوں میں سے ایک کا نام .

مُگھَّم میں

رمز کے پیرائے میں، اشارے کنائے میں، غیر واضح، مبہم طور پر، درپردہ

مَگُھونَہ

دولت مند ؛ (مجازا ً) سخی ۔

مگھم میں کہنا

۔گول مول بات کہنا۔ اشارے میں کوئی بات کرنا۔

مَگھّا

رک : مگدھ .

مُگَّھم رہنا

مبہم ہونا، غیر واضح ہونا، راز فاش نہ ہونا

مَگَھیّا

برہمنوں کی ایک ذات

مَگھّا دیش کنچن پوری، دیس اچھا ہے بھاکا بُری

مگدھ دیس اور کنچن پوری کا علاقہ تو اچھا ہے مگر زبان خراب ہے

مَگھی

۔صفت۱۔ مگھا کی طرف منسوب جو ایک مقام کا نام ہے۔جہاں کا پان مشہور ہے۲۔ مذکر۔ ایک قسم کا پان ۳۔ ایک قسم کا صحرائی کبوتر۔

مَگھا

(ہیئت) دسواں نچھتر، جو پانچ ستاروں پر مشتمل اور گھر کی شکل کا ہوتا ہے

مِگھا

میگھ ، بادل ۔

مَگَھیّا ڈوم

ممالک مغربی و شمالی و پنجاب کی ایک جرائم پیشہ قوم کا نام .

مَگْھن

خوشبودار ، معطر .

مَگھَر

ایک ہندی مہینہ، جو اکتوبر نومبر کے مطابق آتا ہے

مَگھوَن

دولت مند ؛ امیر آدمی نیز دولت کی دیوی ، لکشمی .

مَگْھیا

برہمنوں کی ایک ذات

مَگْھیا پَن

دیہاتی پن ، گنوار پنا .

مَگھوَنت

مَگْھیا ڈوم

مَگھّا دیش کنچن پوری، دیس اچھا بھاکا بُری

مِگھا کے بَرسے، مَیّا کے پُرسے

بارش سے زمین اور ماں کے کھلانے سے اولاد آسودہ ہوتی ہے .

مَگْھیا پَنا

دیہاتی پن ، گنوار پنا .

مُگَّھم بات

مبہم یا پوشیدہ بات، گول مول بات، پہلو دار گفتگو

مَگھوان

مُگَّھم

مبہم، مخفی، پوشیدہ، چھپی یا ذو معنی، گول مول (بات)

مُگَّھم مُگَّھم

مگھم میں (رک) کی تکرار ، مبہم باتوں میں ، درپردہ ۔

مُگَّھم چِتْوَن

ماتھے کی غیر واضح شکنیں جن سے کچھ اشارہ نہ ملتا ہو ، مبہم اشارئہ ابرو یا تیوری ۔

مُگَّھم طَریقے سے

اشارۃ ً ، کنایۃً ، چھپواں ، درپردہ ۔

مَگّھا میں مَرْنا، اَگْلے جَنَم میں گَدھا بَننا

بعض ہندوؤں کا اعتقاد ہے کہ جو مگدھ میں مرے وہ گدھے کی زون میں پیدا ہوتا ہے

مُگَّھم میں سَمجھا دینا

اشارے سے سمجھا دینا .

سَہَنْدَڑ مَگھ

بطخ کی ایک قِسم جو بڑی ہوتی ہے، اسکا رنگ خاکی ہوتا ہے اور فصل ربیع میں شمال کے برفانی پہاڑوں کی طرف سے آتی ہے

چیناں مَگھ

مہن٘گ مرغابی کی سب سے خوبصورت قسم اس کے تمام پر تو سفید ہوتے ہیں مگر شاہ پر کی نوکیں سیاہ ہوتی ہیں اور منھ پر دونوں طرف سیاہ زلفیں چون٘چ اور پان٘و زرد ہوتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُگھ کے معانیدیکھیے

مُگھ

mughमुघ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

مُگھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک سدھایا ہوا کبوتر جو اپنے ساتھ دوسرے کبوتروں کو لے آتا ہے
  • ایک آبی پرندہ، مرغابی کی ایک قسم

Urdu meaning of mugh

  • Roman
  • Urdu

  • ek sadhaayaa hu.a kabuutar jo apne saath duusre kabuutro.n ko le aataa hai
  • ek aabii parindaa, murGaabii kii ek qism

English meaning of mugh

Noun, Feminine

  • a trained pigeon that brings back other pigeons to roost

मुघ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक सधाया हुआ कबूतर जो अपने साथ दूसरे कबूतरों को ले आता है, एक जलीय पक्षी, बत्तख का एक प्रकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُگھ

ایک سدھایا ہوا کبوتر جو اپنے ساتھ دوسرے کبوتروں کو لے آتا ہے

مَگھ

انعام ، تحفہ ؛ کائنات کے حصوں میں سے ایک کا نام .

مُگھَّم میں

رمز کے پیرائے میں، اشارے کنائے میں، غیر واضح، مبہم طور پر، درپردہ

مَگُھونَہ

دولت مند ؛ (مجازا ً) سخی ۔

مگھم میں کہنا

۔گول مول بات کہنا۔ اشارے میں کوئی بات کرنا۔

مَگھّا

رک : مگدھ .

مُگَّھم رہنا

مبہم ہونا، غیر واضح ہونا، راز فاش نہ ہونا

مَگَھیّا

برہمنوں کی ایک ذات

مَگھّا دیش کنچن پوری، دیس اچھا ہے بھاکا بُری

مگدھ دیس اور کنچن پوری کا علاقہ تو اچھا ہے مگر زبان خراب ہے

مَگھی

۔صفت۱۔ مگھا کی طرف منسوب جو ایک مقام کا نام ہے۔جہاں کا پان مشہور ہے۲۔ مذکر۔ ایک قسم کا پان ۳۔ ایک قسم کا صحرائی کبوتر۔

مَگھا

(ہیئت) دسواں نچھتر، جو پانچ ستاروں پر مشتمل اور گھر کی شکل کا ہوتا ہے

مِگھا

میگھ ، بادل ۔

مَگَھیّا ڈوم

ممالک مغربی و شمالی و پنجاب کی ایک جرائم پیشہ قوم کا نام .

مَگْھن

خوشبودار ، معطر .

مَگھَر

ایک ہندی مہینہ، جو اکتوبر نومبر کے مطابق آتا ہے

مَگھوَن

دولت مند ؛ امیر آدمی نیز دولت کی دیوی ، لکشمی .

مَگْھیا

برہمنوں کی ایک ذات

مَگْھیا پَن

دیہاتی پن ، گنوار پنا .

مَگھوَنت

دولت مند ؛ امیر آدمی نیز دولت کی دیوی ، لکشمی .

مَگْھیا ڈوم

ممالک مغربی و شمالی و پنجاب کی ایک جرائم پیشہ قوم کا نام .

مَگھّا دیش کنچن پوری، دیس اچھا بھاکا بُری

مگدھ دیس اور کنچن پوری کا علاقہ تو اچھا ہے مگر زبان خراب ہے

مِگھا کے بَرسے، مَیّا کے پُرسے

بارش سے زمین اور ماں کے کھلانے سے اولاد آسودہ ہوتی ہے .

مَگْھیا پَنا

دیہاتی پن ، گنوار پنا .

مُگَّھم بات

مبہم یا پوشیدہ بات، گول مول بات، پہلو دار گفتگو

مَگھوان

دولت مند ؛ امیر آدمی نیز دولت کی دیوی ، لکشمی .

مُگَّھم

مبہم، مخفی، پوشیدہ، چھپی یا ذو معنی، گول مول (بات)

مُگَّھم مُگَّھم

مگھم میں (رک) کی تکرار ، مبہم باتوں میں ، درپردہ ۔

مُگَّھم چِتْوَن

ماتھے کی غیر واضح شکنیں جن سے کچھ اشارہ نہ ملتا ہو ، مبہم اشارئہ ابرو یا تیوری ۔

مُگَّھم طَریقے سے

اشارۃ ً ، کنایۃً ، چھپواں ، درپردہ ۔

مَگّھا میں مَرْنا، اَگْلے جَنَم میں گَدھا بَننا

بعض ہندوؤں کا اعتقاد ہے کہ جو مگدھ میں مرے وہ گدھے کی زون میں پیدا ہوتا ہے

مُگَّھم میں سَمجھا دینا

اشارے سے سمجھا دینا .

سَہَنْدَڑ مَگھ

بطخ کی ایک قِسم جو بڑی ہوتی ہے، اسکا رنگ خاکی ہوتا ہے اور فصل ربیع میں شمال کے برفانی پہاڑوں کی طرف سے آتی ہے

چیناں مَگھ

مہن٘گ مرغابی کی سب سے خوبصورت قسم اس کے تمام پر تو سفید ہوتے ہیں مگر شاہ پر کی نوکیں سیاہ ہوتی ہیں اور منھ پر دونوں طرف سیاہ زلفیں چون٘چ اور پان٘و زرد ہوتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُگھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُگھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone