تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُگْدْھ" کے متعقلہ نتائج

مُگْدْھ

بیہوش ، حیران ؛ غافل ، جاہل ؛ بیوقوف ، احمق ؛ شیدا ، مفتون ، عاشق ؛ سیدھا سادھا ، بھلا مانس ؛ غلطی پر ہونے والا ، بھٹکا ہوا ، برگشتہ ؛ خوبصورت ، حسین ؛ خوبصورت کم سن (مرد) .

مَگَدھْ

۱۔ صوبہء بہار کا جنوبی حصہ ، ہندوستان کا وہ علاقہ جس میں پٹنہ ، بہار شامل ہیں ، مگھا ۔

مگدھ دیش

مگدھ کا ملک، بہار کا جنوبی حصہ

مگدھ پوری

مگدھوں کا شہر

مَگدھ بھاشا

مگھا کی زبان جو خصوصاً صوبہء بہار (پٹنہ) میں نیز سیام ، لنکا برہما وغیرہ میں بولی جاتی ہے اور پالی زبان کے نام سے مشہور ہے .

مَگدھی

پٹنہ بہار کے علاقے میں بولی جانے والی زبان، مگدھی، مگدھ بھاشا، پالی، ماگدھی

مُگْدھا

بیوقوف عورت

مُگدھا پَن

دوشیزگی، کنوارپنا

مُگْدھا پَنا

دوشیزگی ، کنوارپنا .

مَگدھی زَبان

مگدھ کے علاقے سے منسوب زبان ۔

مَگدھا میں مَرْنا، اَگْلے جَنَم میں گَدھا بَننا

بعض ہندوؤں کا اعتقاد ہے کہ جو مگدھ میں مرے وہ گدھے کی زون میں پیدا ہوتا ہے

بارَہ بَرَس سَیئی کاشی مرنے کو مَگَدھ کی ماٹی

ساری عمر نیک رہے آخر میں بد ہوگئے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُگْدْھ کے معانیدیکھیے

مُگْدْھ

mugdhमुग्ध

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مُگْدْھ کے اردو معانی

  • بیہوش ، حیران ؛ غافل ، جاہل ؛ بیوقوف ، احمق ؛ شیدا ، مفتون ، عاشق ؛ سیدھا سادھا ، بھلا مانس ؛ غلطی پر ہونے والا ، بھٹکا ہوا ، برگشتہ ؛ خوبصورت ، حسین ؛ خوبصورت کم سن (مرد) .

Urdu meaning of mugdh

  • Roman
  • Urdu

  • behosh, hairaan ; Gaafil, jaahil ; bevaquuf, ahmaq ; shaidaa, maftuun, aashiq ; siidhaa saadhaa, bhalaamaanas ; Galatii par hone vaala, bhaTkaa hu.a, bargashtaa ; Khuubsuurat, husain ; Khuubsuurat kamsin (mard)

मुग्ध के हिंदी अर्थ

  • बेहोश, हैरान, संज्ञानहीन, निश्चेत; निरक्षर; मूर्ख, बेवक़ूफ़; मोहित, मुग्ध, आशिक़; सीधा-साधा, भलामानस; ग़लती पर होने वाला, भटका हुआ, फिरा हुआ, उद्दंड; सुंदर, हसीन, ख़ूबसूरत; ख़ूबसूरत व्यस्क (पुरुष)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُگْدْھ

بیہوش ، حیران ؛ غافل ، جاہل ؛ بیوقوف ، احمق ؛ شیدا ، مفتون ، عاشق ؛ سیدھا سادھا ، بھلا مانس ؛ غلطی پر ہونے والا ، بھٹکا ہوا ، برگشتہ ؛ خوبصورت ، حسین ؛ خوبصورت کم سن (مرد) .

مَگَدھْ

۱۔ صوبہء بہار کا جنوبی حصہ ، ہندوستان کا وہ علاقہ جس میں پٹنہ ، بہار شامل ہیں ، مگھا ۔

مگدھ دیش

مگدھ کا ملک، بہار کا جنوبی حصہ

مگدھ پوری

مگدھوں کا شہر

مَگدھ بھاشا

مگھا کی زبان جو خصوصاً صوبہء بہار (پٹنہ) میں نیز سیام ، لنکا برہما وغیرہ میں بولی جاتی ہے اور پالی زبان کے نام سے مشہور ہے .

مَگدھی

پٹنہ بہار کے علاقے میں بولی جانے والی زبان، مگدھی، مگدھ بھاشا، پالی، ماگدھی

مُگْدھا

بیوقوف عورت

مُگدھا پَن

دوشیزگی، کنوارپنا

مُگْدھا پَنا

دوشیزگی ، کنوارپنا .

مَگدھی زَبان

مگدھ کے علاقے سے منسوب زبان ۔

مَگدھا میں مَرْنا، اَگْلے جَنَم میں گَدھا بَننا

بعض ہندوؤں کا اعتقاد ہے کہ جو مگدھ میں مرے وہ گدھے کی زون میں پیدا ہوتا ہے

بارَہ بَرَس سَیئی کاشی مرنے کو مَگَدھ کی ماٹی

ساری عمر نیک رہے آخر میں بد ہوگئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُگْدْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُگْدْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone