تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفتی گِری" کے متعقلہ نتائج

مُفتی

۔(ع) صفت۔مذکر۔ فتوی دینے والا۔ شرعی حاکم۔؎

مُفتیٰ بِہِ

جس کی صحت پر کسی بڑے مفتی یا مفتیوں کی جماعت نے فتویٰ دیا ہو ، مدار فتویٰ ۔

مُفتی گِری

مفتی کا عہدہ یا کام، فتویٰ دینا یا جاری کرنا

مُفتیٔ اَعظَم

فتویٰ دینے والوں میں سب سے بڑا، سب سے بڑا مفتی، بڑا قاضی

مُفْتیٔ شَہر

شہر کا حاکم، معزز شخص، پاک باز، شہر کا منصف، شہر کا مفتی

مُفتِیانَہ

مفتی کی طرح کا ، حاکموں جیسا ؛ (مجازاً) روک ٹوک والا ، تنقید والا ۔

مُفْتیٔ وَقْت

اپنے زمانے کا مفتی ، کسی خاص عہد کا مفتی ۔

مُفتِیَّت

مفتی کا کام یا منصب ، مفتی ہونا ، مفتی پن ۔

مُفْتی دِیں

(فقہ) دینی مسائل و معاملات میں شریعت کی روشنی میں رائے یا فتویٰ دینے والا مستند عالم، حاکم شرع، شرعی احکام جاری کرنے والا، دینی قوانین کا سرکاری مشیر

مُفْتِی ماجَن

(لفظا ً) بے حیا قاضی ؛ (فقہ) وہ مفتی جو لوگوں کو باطل شرعی حیلے سکھائے مثلا ً کسی عورت کو ارتداد کی تعلیم کرنا کہ باین ہو جائے اپنے شوہر سے یا اس سے زکوٰۃ ساقط ہو جائے اور پھر مسلمان ہو جائے ۔

مُفتِیا

مفت خورا ، مفت کی کھانے والا ۔

مُفتِیانِ دِینِ قَیِّم

(مراد) دین اسلام کے مفتی

مُفتِیانِ عَصرِ حاضِر

موجودہ دور کے مفتی، مفتیان جدید

مفتیان اسلام

a jurisconsult or Mufti who is consulted and specializes in Islam

مُفتِیان

مفتی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُفتِیانِ کِرام

(تعظیماً) رک : مفتیان ۔

مُفتِیانِ مَسْخِ رُو

دنیاوی لہو لعب میں مصروف مفتی جن کے چہرے ان کے افعال سے مسخ ہو گئے ہوں

مِیرِ مُفتی

مفتیوں کا افسر ، مفتی ِاعظم ، شاہی مفتی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفتی گِری کے معانیدیکھیے

مُفتی گِری

muftii-giriiमुफ़्ती-गिरी

وزن : 2212

موضوعات: پیشہ

  • Roman
  • Urdu

مُفتی گِری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • مفتی کا عہدہ یا کام، فتویٰ دینا یا جاری کرنا

Urdu meaning of muftii-girii

  • Roman
  • Urdu

  • muftii ka ohdaa ya kaam, fatvaa denaa ya jaarii karnaa

English meaning of muftii-girii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • the office or duty of a mufti

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفتی

۔(ع) صفت۔مذکر۔ فتوی دینے والا۔ شرعی حاکم۔؎

مُفتیٰ بِہِ

جس کی صحت پر کسی بڑے مفتی یا مفتیوں کی جماعت نے فتویٰ دیا ہو ، مدار فتویٰ ۔

مُفتی گِری

مفتی کا عہدہ یا کام، فتویٰ دینا یا جاری کرنا

مُفتیٔ اَعظَم

فتویٰ دینے والوں میں سب سے بڑا، سب سے بڑا مفتی، بڑا قاضی

مُفْتیٔ شَہر

شہر کا حاکم، معزز شخص، پاک باز، شہر کا منصف، شہر کا مفتی

مُفتِیانَہ

مفتی کی طرح کا ، حاکموں جیسا ؛ (مجازاً) روک ٹوک والا ، تنقید والا ۔

مُفْتیٔ وَقْت

اپنے زمانے کا مفتی ، کسی خاص عہد کا مفتی ۔

مُفتِیَّت

مفتی کا کام یا منصب ، مفتی ہونا ، مفتی پن ۔

مُفْتی دِیں

(فقہ) دینی مسائل و معاملات میں شریعت کی روشنی میں رائے یا فتویٰ دینے والا مستند عالم، حاکم شرع، شرعی احکام جاری کرنے والا، دینی قوانین کا سرکاری مشیر

مُفْتِی ماجَن

(لفظا ً) بے حیا قاضی ؛ (فقہ) وہ مفتی جو لوگوں کو باطل شرعی حیلے سکھائے مثلا ً کسی عورت کو ارتداد کی تعلیم کرنا کہ باین ہو جائے اپنے شوہر سے یا اس سے زکوٰۃ ساقط ہو جائے اور پھر مسلمان ہو جائے ۔

مُفتِیا

مفت خورا ، مفت کی کھانے والا ۔

مُفتِیانِ دِینِ قَیِّم

(مراد) دین اسلام کے مفتی

مُفتِیانِ عَصرِ حاضِر

موجودہ دور کے مفتی، مفتیان جدید

مفتیان اسلام

a jurisconsult or Mufti who is consulted and specializes in Islam

مُفتِیان

مفتی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُفتِیانِ کِرام

(تعظیماً) رک : مفتیان ۔

مُفتِیانِ مَسْخِ رُو

دنیاوی لہو لعب میں مصروف مفتی جن کے چہرے ان کے افعال سے مسخ ہو گئے ہوں

مِیرِ مُفتی

مفتیوں کا افسر ، مفتی ِاعظم ، شاہی مفتی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفتی گِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفتی گِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone