تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفت گَنوانا" کے متعقلہ نتائج

مُفْت

۱۔ بلاقیمت ، بلامعاوضہ ، بغیر داموں کے ، بلا عوض ، پھوکٹ میں ۔

مُفْت کا

بلا کچھ لیے ، بغیر کسی محنت کے یا مشقت کے ۔

مُفْت کی

بغیر محنت یا بلا معاوضے کا ، بے قیمت ۔

مُفت دینا

بے قیمت دینا، یونہی دے ڈالنا، قیمت لیے بغیر دینا

مُفت خواں

تفریح کی غرض سے کتاب پڑھنے والا ، سرسری مطالعہ کرنے والا ، محض ورق گردانی کرنے والا ۔

مُفْت بَری

بلا قیمت یا بلا معاوضہ لے جانا، لوٹ کر یا اچک کر لے جانا

مُفت آنا

بلا قیمت حاصل ہونا ، بن داموں مل جانا

مُفت بازار

بازار جہاں بلا امتیاز رنگ و نسل اور زبان ہر فرد کی ضرورت بھر سامان شناختی کارڈ پر دیا جائے ۔

مُفت سِتاں

مفت لے جانے والا، بغیر قیمت دیے اور لینے والا

مُفت لینا

بغیر معاوضہ یا بلا محنت حاصل کرنا ، دیئے بغیر لینا۔

مفت ملنا

کوئی چیز بلا قیمت ملنا

مُفْت خورا

مفت خوری کرنے والا ، قیمت ادا کیے بغیر مال کھانے والا ، طفیلی ، مفت خور ۔

مُفت خُری

رک : مفت خوری جو زیادہ رائج ہے ۔

مُفْت خورِی

اُجرت دئیے بغیر مال کھانا، بے محنت کے کھانا کمانا

مُفت جانا

بلاسبب ضائع ہونا : بے مصرف ختم ہونا ، رائیگاں جانا ۔

مُفْت اِزم

مفت خوری ، بلا مشقت فائدہ حاصل کرنا ۔

مُفت خواری

رک : مفت خوری ، مفت کے کھانا کمانا ۔

مُفت کھونا

موقع ضائع کرنا ، بلا سبب یا بلاوجہ حاصل چیز کو ضائع کرنا ۔

مُفت میں

بلا وجہ، بے سبب، خواہ مخواہ، ناحق، بے سبب

مُفت گَنوانا

خواہ مخواہ میں ضائع کرنا یا کھونا ۔

مُفت نیں

آسان نہیں ، کھیل نہیں ۔

مُفت بَر

بلا قیمت یا بلا عوض لے جانے والا، وہ شخص جو لوگوں کا مال بلا عوض لے جائے، مفت خورا

مُفت خَیرات

مفت میں ، بلا اُجرت ، پھوکٹ میں

مُفت لِلّہٰی

رک : مفت خدا ، خوامخواہ ، بے فائدہ ، بے مقصد ، بے غرض ، بلا وجہ ، بلاسبب ، بیکار ، ناحق ۔

مُفت سِتانی

کوئی چیز مفت لینا

مُفت ہے

بہت ارزاں ہے ۔

مُفْت نَظَر

نگاہوں کے لیے ایک تحفہ یا انعام، نعمت غیر متوقع

مُفْت بَہانا

قیمتی چیز کو بہت سستا دے ڈالنا ، بلا قیمت یا بلا معاوضہ لٹا دینا ۔

مُفت کی دَھونْس

زبردستی کی دھونس ۔

مُفت کَرَم داشتَن

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) کوئی کام اپنی غرض سے کرنے اور دوسرے پر اس کی غرض ظاہر کر کے احسان جتانے کے موقع پر مستعمل یعنی خواہ مخواہ احسان جتانا ۔

مُفت کا مال

وہ چیز جو بے مشقت ملے

مُفْت کی شَراب

شراب جو بے داموں ملے ؛ (مجازاً) بلا قیمت ملا ہوا مال ، مال مفت ۔

مُفت کی زَحمَت

بے وجہ یا بے فائدہ تکلیف

مُفْت خور

قیمت دیئے بغیر مال کھا جانے والا، دام ادا کیے بغیر کھانے والا، بلا خرچ کیے مزے اڑانے والا، طفیلی، نیبو نچوڑ

مُفْت بَہا دینا

۔قیمتی چیز کو سستا بیچ ڈالنا۔؎

مُفت خُدا

خدا واسطے، بیکار، رائیگاں، بے قصور، بے سبب، بے وجہ، ناحق، خواہ مخواہ

مُفت کی روٹِیاں توڑنا

بلا محنت و مشقت کھانا ، کام کیے بغیر اُجرت حاصل کرنا ۔

مُفت میں اِلزام دینا

بلاوجہ بدنام کرنا، خواہ مخواہ مجرم ٹھہرانا

مُفت کی لَڑائی مول لینا

بلا وجہ کا جھگڑا ، بلا سبب جھگڑا کر لینا ۔

مُفتا

مفت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مفت کی کھانے والا ۔

مُفت کے چڑوا بَھر بَھر پھینکے

جو چیز مفت ملے اسے انسان بیدردی سے خرچ کرتا ہے

مُفت میں بَدنام ہونا

بلاوجہ بدنام ہونا ، ناحق برا بننا ۔

مُفتی

۔(ع) صفت۔مذکر۔ فتوی دینے والا۔ شرعی حاکم۔؎

مُفت خورَہ

مفت خوری کرنے والا ، قیمت ادا کیے بغیر مال کھانے والا ، طفیلی ، مفت خور ۔

مُفت جان جانا

ناحق مارا جانا

مُفت مار لانا

بغیر قیمت دیئے لے لینا ، چُرا لانا ، اچک لینا ۔

مُفت کی روٹی کا مَزَہ پَڑنا

مفت کی عادت پڑ جانا ، مفت خوری کا چسکا پڑ جانا ۔

مُفْت کا کھائیں، گِیت گائیں

مفت کی کھائیں ، بے فکروں اور مفت خوروں کی نسبت کہتے ہیں

مُفْت کی ہَتّیا گَلے پَڑنا

خواہ مخواہ کی مشکل میں گرفتار ہو جانا ۔

مُفْت را، چَہ گُفت

(اردو میں مستعمل فارسی کہاوت) جو چیز بے محنت یا بے قیمت ملے اس کے لینے میں کیا عذر ہو سکتا ہے ، جو چیز مفت ملے اس میں کیا کلام ۔

مُفت کی بیگار

بغیر معاوضہ کی مشقت ، وہ محنت جس کا معاوضہ نہیں ملے ۔

مفت گناہ گار کرنا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پھنسا دینا

مُفت کی ہائے ہو

ناحق کا شور

مُفْت ہاتھ آنا

بلاقیمت مل جانا ، بلامحنت و مشقت حاصل ہونا ، بن داموں ہاتھ لگنا ۔

مُفت کا شِکار ہے

بے مشقت حاصل ہونے والی چیز کے متعلق کہتے ہیں

مُفت کا دَردِ سَر

بے فائدہ تکلیف، مفت کی زحمت، مشقت، خواہ مخواہ کی پریشانی

مُفت کی ٹھائیں ٹھائیں

بے کار جھگڑا، بے فائدہ جھگڑا، بے فائدہ زحمت

مُفْت میں بات جانا

بات بے وقعت ہونا ، بے عزت ہونا ۔

مُفت میں جان جانا

بلاوجہ یا بے سبب مارا جانا ۔

مُفت میں کام کَرانا

دباؤ سے کام لینا ، دھونس سے کام لینا ؛ بلا اُجرت کام کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفت گَنوانا کے معانیدیکھیے

مُفت گَنوانا

muft ga.nvaanaaमुफ़्त गँवाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُفت گَنوانا کے اردو معانی

  • خواہ مخواہ میں ضائع کرنا یا کھونا ۔

Urdu meaning of muft ga.nvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • KhvaahmaKhvaah me.n zaa.e karnaa ya khona

मुफ़्त गँवाना के हिंदी अर्थ

  • ख़्वाह-मख़ाह में ज़ाए करना या खोना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفت گَنوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفت گَنوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone