تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُفرِط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُفرِط کے معانیدیکھیے
مُفرِط کے اردو معانی
صفت
- افراط کرنے والا
- (مجازاً) زیادتی میں حد سے گزرنے والا، مبالغہ اور زیادتی کرنے والا
- (طب) زیادہ ہونے والا
- (مجازاً) زیادہ، کثیر، کثرت سے، حد سے زیادہ
English meaning of mufrit
Adjective
- one who exceeds bounds
- (Metaphorically) transcendent, transcendental
- exceeding the due bounds, or just limits
- ( Metaphorically) excessive, vast
मुफ़रित के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुतायत या कसरत करने वाला
- (लाक्षणिक) अति करने वाला, अति-श्योक्ति करने वाला
- (चिकित्सा) ज़्याद होने वाला
- (लाक्षणिक) प्रचूर, अत्यधिक, बहुत ज़्यादा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُفرِط)
مُفرِط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔