تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفلِس کی جَوانی ، جاڑے کی چانْدنی یُوں ہی جاتی ہے" کے متعقلہ نتائج

پُھوٹا

پھوٹنا سے، ٹوٹا ہوا، شکستہ، جھوجھرا

پُھوٹاؤ

ٹوٹ پھوٹ ، شکست و ریخت .

پُھوٹا ڈھول

رک : پھٹا ڈھول.

پُھوٹا پڑنا

نمایاں ہونا، خود بخود ظاہر ہو جانا

پُھوٹا گَھڑا

رک : پھوٹا ڈھول .

پُھوٹا مُقَدَّر

بگڑا نصیب، بد قسمتی

پُھوٹا تو پُھوٹا جھوجْرا کیوں کیا

زیادہ نقصان کی شکایت کے وقت بولتے ہیں

پُھوٹا پَھانک کَر دینا

منتشر کر دینا .

ہَیئے کا پُھوٹا

بے و قوف ، کور باطن ، بے عقل ۔

بَھرْیا پُھوٹا

پھوڑا یا زخم جس میں آلائش نکل کر پھر پیدا ہوجائے اور پھر ایسا ہی ہو.

ٹُوٹا پُھوٹا

خراب، خستہ، خستہ حال، الٹا سیدھا، برا بھلا، معیار سے گرا ہوا، ناقص، معمولی، گرا پڑا، بچا کھچا، گھسا پٹا، معمولی سا، نامکمل قسم کا

تَقْدِیر پُھوٹا

جس کی قسمت خراب ہو، بد نصیب

نَصِیبوں پُھوٹا

بدقسمت ، قسمت کا مارا

کُھر پُھوٹا

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں مویشی کے مُن٘ھ میں آبلے اور پیروں کی کھائیوں میں زخم پڑجاتے ہیں اور وہ لنگڑا کر چلتا ہے.

ٹَکْسال کا پُھوٹا

شریر، بدذات، کمینہ، بد تہذیب، لاڈ سے خراب ہوا ہوا، وہ جس نے بچپنے میں خراب تعلیم اور تربیت پائی ہو

جُگ پُھوٹا نَرد ماری گَئی

رک : جگ ٹوٹا الخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفلِس کی جَوانی ، جاڑے کی چانْدنی یُوں ہی جاتی ہے کے معانیدیکھیے

مُفلِس کی جَوانی ، جاڑے کی چانْدنی یُوں ہی جاتی ہے

muflis kii javaanii , jaa.De kii chaa.ndnii yuu.n hii jaatii haiमुफ़्लिस की जवानी , जाड़े की चाँदनी यूँ ही जाती है

ضرب المثل

Roman

مُفلِس کی جَوانی ، جاڑے کی چانْدنی یُوں ہی جاتی ہے کے اردو معانی

  • چیز کا بے کار اور بے فائدہ ضائع ہونا۔

Urdu meaning of muflis kii javaanii , jaa.De kii chaa.ndnii yuu.n hii jaatii hai

Roman

  • chiiz ka be kaar aur befaa.idaa zaa.e honaa

मुफ़्लिस की जवानी , जाड़े की चाँदनी यूँ ही जाती है के हिंदी अर्थ

  • चीज़ का बे कार और बेफ़ाइदा ज़ाए होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھوٹا

پھوٹنا سے، ٹوٹا ہوا، شکستہ، جھوجھرا

پُھوٹاؤ

ٹوٹ پھوٹ ، شکست و ریخت .

پُھوٹا ڈھول

رک : پھٹا ڈھول.

پُھوٹا پڑنا

نمایاں ہونا، خود بخود ظاہر ہو جانا

پُھوٹا گَھڑا

رک : پھوٹا ڈھول .

پُھوٹا مُقَدَّر

بگڑا نصیب، بد قسمتی

پُھوٹا تو پُھوٹا جھوجْرا کیوں کیا

زیادہ نقصان کی شکایت کے وقت بولتے ہیں

پُھوٹا پَھانک کَر دینا

منتشر کر دینا .

ہَیئے کا پُھوٹا

بے و قوف ، کور باطن ، بے عقل ۔

بَھرْیا پُھوٹا

پھوڑا یا زخم جس میں آلائش نکل کر پھر پیدا ہوجائے اور پھر ایسا ہی ہو.

ٹُوٹا پُھوٹا

خراب، خستہ، خستہ حال، الٹا سیدھا، برا بھلا، معیار سے گرا ہوا، ناقص، معمولی، گرا پڑا، بچا کھچا، گھسا پٹا، معمولی سا، نامکمل قسم کا

تَقْدِیر پُھوٹا

جس کی قسمت خراب ہو، بد نصیب

نَصِیبوں پُھوٹا

بدقسمت ، قسمت کا مارا

کُھر پُھوٹا

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں مویشی کے مُن٘ھ میں آبلے اور پیروں کی کھائیوں میں زخم پڑجاتے ہیں اور وہ لنگڑا کر چلتا ہے.

ٹَکْسال کا پُھوٹا

شریر، بدذات، کمینہ، بد تہذیب، لاڈ سے خراب ہوا ہوا، وہ جس نے بچپنے میں خراب تعلیم اور تربیت پائی ہو

جُگ پُھوٹا نَرد ماری گَئی

رک : جگ ٹوٹا الخ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفلِس کی جَوانی ، جاڑے کی چانْدنی یُوں ہی جاتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفلِس کی جَوانی ، جاڑے کی چانْدنی یُوں ہی جاتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone