تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"muff" کے متعقلہ نتائج
muff کے لیے اردو الفاظ
muff کے اردو معانی
اسم
- دست پوش
- سَمُور یا اون کا استوانہ نما یا نلی جیسا خول جس میں دونوں ہاتھ گرم رکھنے کے لیے رکھے جاتے ہیں
- بعض پرندوں کے سر کی اطراف یا ٹانگوں پر پروں کے گچھے
- ناکامی یا غیر دانش مندانہ عمل
- (کھیل) چُوک
- بھول، اناڑی پن سے چُھٹا ہوا کیچ
- پھرہڑ پن سے ہاتھ میں آئے ہوئے گیند کا چھوٹنا
فعل
- (بول چال) اناڑی پن سے کام بگاڑنا
- موقع گنوانا
muff के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दस्त-पोश
- समूर या ऊन का उस्तुवाना-नुमा या नली जैसा ख़ोल जिस में दोनों हाथ गर्म रखने के लिए रखे जाते हैं
- बा'ज़ परिंदों के सर की अतराफ़ या टाँगों पर परों के गुच्छे
- नाकामी या ग़ैर-दानिश-मंदाना 'अमल
- (खेल) चूक
- भूल, अनाड़ी-पन से छुटा हुआ कैच
- फूहड़-पन से हाथ में आए हुए गेंद का छूटना
क्रिया
- (बोल-चाल) अनाड़ी-पन से काम बिगाड़ना
- मौक़ा' गँवाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (muff)
muff
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔