تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَرِّحِ قَلب" کے متعقلہ نتائج

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَرِّحِ قَلب کے معانیدیکھیے

مُفَرِّحِ قَلب

mufarreh-e-qalbमुफ़र्रेह-ए-क़ल्ब

اصل: عربی

وزن : 121221

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

مُفَرِّحِ قَلب کے اردو معانی

صفت

  • وہ دواجو دل کو فرحت وتقویت بخشے، دل کو تازگی یا قوت پہنچانے والا، (طب) دل کی بیماریوں میں مفید (عموماً) دوا معجون وغیرہ)

Urdu meaning of mufarreh-e-qalb

  • Roman
  • Urdu

  • vo davaa jo dil ko farhat vataqviit baKhshe, dil ko taazgii ya quvvat pahunchaane vaala, (tibb) dil kii biimaariiyo.n me.n mufiid (umuuman) davaa maajuun vaGaira

English meaning of mufarreh-e-qalb

Adjective

  • medication that makes the heart happy, relaxed, energetic and vigorous, medicine that is helpful in heart disease

मुफ़र्रेह-ए-क़ल्ब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह दवा जो दिल को खु़शी, सुकून और ताक़त दे, दिल को ताज़ा और चुस्त रखने वाली दवा, दिल की बीमारीयों में मुफ़ीद दवा माजून वग़ैरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَرِّحِ قَلب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَرِّحِ قَلب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone