تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَکِّر" کے متعقلہ نتائج

مُفَکِّر

بہت غور و فکر کرنے والا، قوت فکر سے کام لینے والا، فکر کرنے والا، سوچنے والا

مُفَکِّرہ

تفکر کی قوت و صلاحیت ، غور و فکر یا سوچنے کی حس ۔

مُفَکِّرانَہ

مفکروں جیسا ، مفکروں کی طرح کا ، غور و فکر والا ، تفکرانہ ۔

مُفَکِّری

مفکر (رک) کا کام ، سوچنا ، حقائق موجودات کے سلسلے میں غور و فکر کرنا ، تفکر کرنا ، تدبر سے کام لینا۔

مُفَکِّرین

تفکر کرنے والے، غور و فکر کرنے والے، بہت سے مفکر

مُفَکِّرانَہ مَتانَت

تفکر کرنے والوں کی سنجیدگی و ثقاہت ، حلم و تدبر ۔

مُفَکِّرانَہ اَنداز

تحقیق اور تجسس کا رویہ ، مفکروں کا طریقہ ۔

مُفَکِّرِ اِسلام

شاعر مشرق ، علامہ اقبال کا خطاب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَکِّر کے معانیدیکھیے

مُفَکِّر

mufakkirमुफ़क्किर

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مُفَکِّرین

اشتقاق: فَكَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُفَکِّر کے اردو معانی

صفت، واحد

  • بہت غور و فکر کرنے والا، قوت فکر سے کام لینے والا، فکر کرنے والا، سوچنے والا

اسم، مذکر

  • (مجازاً) فلسفی، شاعر (جو نئی سے نئی چیز تخلیق کرے)

    مثال زیادہ سے زیادہ لوگ مفکر سمجھیں گے اور دبیں گے گویا خسار ے میں ہم پھر بھی نہیں تھے

شعر

Urdu meaning of mufakkir

  • Roman
  • Urdu

  • bahut Gaur-o-fikr karne vaala, quvvat-e-fikar se kaam lene vaala, fikr karne vaala, sochne vaala
  • (majaazan) falsafii, shaayar (jo na.ii se na.ii chiiz taKhliiq kare

English meaning of mufakkir

Adjective, Singular

Noun, Masculine

  • ( Metaphorically) poet, philosopher

    Example Zyada se zyada log mufakkir samjhenge aur dabenge goya khasare mein ham phir bhi nahin the

मुफ़क्किर के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • बहुत सोच-विचार करने वाला, सोचने वाला, फ़िक्र करने वाला, विचारक,

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( लाक्षणिक) कवि, लेखक, दार्शनिक, फ़िलासफ़र

    उदाहरण ज़्यादा ज़े ज़्यादा लोग मुफ़क्किर समझेंगे और दबेंगे गोया ख़सारे में हम फिर भी नहीं थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفَکِّر

بہت غور و فکر کرنے والا، قوت فکر سے کام لینے والا، فکر کرنے والا، سوچنے والا

مُفَکِّرہ

تفکر کی قوت و صلاحیت ، غور و فکر یا سوچنے کی حس ۔

مُفَکِّرانَہ

مفکروں جیسا ، مفکروں کی طرح کا ، غور و فکر والا ، تفکرانہ ۔

مُفَکِّری

مفکر (رک) کا کام ، سوچنا ، حقائق موجودات کے سلسلے میں غور و فکر کرنا ، تفکر کرنا ، تدبر سے کام لینا۔

مُفَکِّرین

تفکر کرنے والے، غور و فکر کرنے والے، بہت سے مفکر

مُفَکِّرانَہ مَتانَت

تفکر کرنے والوں کی سنجیدگی و ثقاہت ، حلم و تدبر ۔

مُفَکِّرانَہ اَنداز

تحقیق اور تجسس کا رویہ ، مفکروں کا طریقہ ۔

مُفَکِّرِ اِسلام

شاعر مشرق ، علامہ اقبال کا خطاب ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَکِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَکِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone