تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَّتِ عِدَّت" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَّتِ عِدَّت کے معانیدیکھیے

مُدَّتِ عِدَّت

muddat-e-'iddatमुद्दत-ए-'इद्दत

اصل: عربی

وزن : 21222

موضوعات: فقہ

Roman

مُدَّتِ عِدَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طلاق (یا بیوہ ہونے) کے بعد کا وہ عرصہ جس میں عورت کو دوسرا نکاح کرنا جائز نہیں اور وہ مطلقہ کے لیے تین حیض یا تین ماہ ہے اور بیوہ کے لیے چار ماہ اور دس دن، حاملہ عورت کے لیے ہر دو صورت میں وضع حمل عدت ہے

Urdu meaning of muddat-e-'iddat

Roman

  • talaaq (ya beva hone) ke baad ka vo arsaa jis me.n aurat ko duusraa nikaah karnaa jaayaz nahii.n aur vo mutallaqa ke li.e tiin haiz ya tiin maah hai aur beva ke li.e chaar maah aur das din, haamila aurat ke li.e har do suurat me.n vazaa hamal iddat hai

English meaning of muddat-e-'iddat

Noun, Feminine

  • period during which Muslim widow or divorced woman cannot remarry and usually lives in seclusion

मुद्दत-ए-'इद्दत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तलाक़ (या विध्वा होने) के बाद की वह अवधि जिसमें स्त्री को दूसरा निकाह (विवाह) करना वैध नहीं और वह मुतल्लक़ा (तलाक़ पा चुकी महिला) के लिए तीन मासिक-धर्म या तीन मास है और विध्वा के लिए चार-मास और दस दिन, गर्भवती स्त्री के लिए दोनों स्थिती में प्रसव तक है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَّتِ عِدَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَّتِ عِدَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone