تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُدَّعی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَّعی کے معانیدیکھیے
مُدَّعی کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- (قانون) عدالت میں دعویٰ دائر کرنے والا، نالش کرنے والا، مستغیث، دادخواہ، فریادی
- جھوٹا دعویٰ کرنے والا، جھوٹا دعوے دار
- کسی بات کا دعویٰ کرنے والا، دعوے دار، دعویٰ رکھنے والا
- (مجازاً) دشمن، عدو، بدخواہ، مخالف
- رقیب، حریف
- غیر
وضاحتی ویڈیو
English meaning of mudda'ii
मुद्द'ई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- दावा करने वाला, फ़रियादी, न्याय मांगने वाला
- झूठा दावा करने वाला, झूठा दावेदार
- किसी बात का दावा करने वाला, अपना अधिकार जताने वाला, दावा रखने वाला
- (लाक्षणिक) दुश्मन, शत्रु, अहितचिंतक, विरोधी
- प्रेमिका का दूसरा प्रेमी, प्रतिस्पर्धी
- ग़ैर
مُدَّعی کے مترادفات
مُدَّعی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُدَّعی)
مُدَّعی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔