تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَّعا عَلَیہ تَرتِیبی" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

वह विभाग जिसका सम्बन्ध पुस्तकें लिखने और संपादन करने से हो।

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَّعا عَلَیہ تَرتِیبی کے معانیدیکھیے

مُدَّعا عَلَیہ تَرتِیبی

mudda'aa-'alaih-tartiibiiमुद्द'आ-'अलैह-तरतीब

وزن : 212121222

موضوعات: قانون قانونی

  • Roman
  • Urdu

مُدَّعا عَلَیہ تَرتِیبی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قانون) جب کئی مدعا علیہ ہوتے ہیں تو ان کے نام یکے بعد دیگرے بالترتیب درج ہوتے ہیں نمبر۱، ۲، ۳ اور وقت تحریر فیصلہ کے صرف نمبروں سے پکارے جاتے ہیں، نام وغیرہ کی چنداں ضرورت نہیں ہوتی
  • وہ شخص، جو بغرض ترتیب مقدمہ دعا علیہ کیاگیا ہو اور جس کے مقابلہ میں کوئی دادرسی مطلوب نہ ہو

Urdu meaning of mudda'aa-'alaih-tartiibii

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) jab ka.ii muddaalaih hote hai.n to un ke naam yake baad diigre biltartiib darj hote hai.n nambar१, २, ३ aur vaqt tahriir faisla ke sirf nambro.n se pukaare jaate hain, naam vaGaira kii chandaa.n zaruurat nahii.n hotii
  • vo shaKhs, jo baGraz tartiib muqaddama du.a alaihi kiyaagyaa ho aur jis ke muqaabala me.n ko.ii daadarsii matluub na ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

वह विभाग जिसका सम्बन्ध पुस्तकें लिखने और संपादन करने से हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَّعا عَلَیہ تَرتِیبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَّعا عَلَیہ تَرتِیبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone