تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُڈبھیڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُڈبھیڑ کے معانیدیکھیے
مُڈبھیڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آمنا سامنا، اتفاقیہ ملاقات
- مقابلہ، دوبدو لڑائی
شعر
جن کو خود جا کے چھوڑ آئے قبروں میں ہم
ان سے رستے میں مڈبھیڑ ہوتی رہی
سونی گئی میں ہوئی یار سے مڈبھیڑ آج
پوچھو کوئی کس لئے منہ پہ کر اوجھل گیا
English meaning of muDbhe.D
Noun, Feminine
- encounter, a chance meeting
मुडभेड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आमना सामना, संयोग की मुलाक़ात
- दंगल और अखाड़े में पहलवानों का आमने सामने खड़ा होना, मुक़ाबले के लिए आजाना, मुठभेड़ होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُڈبھیڑ)
مُڈبھیڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔