تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبْتلا" کے متعقلہ نتائج

گھائِل

زخمی، مجروح ، زخم رسیدہ

گھائِل کی گَت گھائِل جانے اور نَہ جانے کوئی

مصیبت زدہ کی حالت مصیبت زدہ ہی جانتا ہے اور کوئی نہیں جانتا

گھائِل کَرنا

smite (with love)

گھائِل کا سانگ

ایک قسم کا سوانگ جس میں سوانگی اپنے تمام جسم پر چھریاں کٹاریں اس طرح لگا لیتا ہے کہ لوگ جانتے ہیں کہ وہ اس کے جسم کے اندر گھسی ہوئی ہیں

تیغ اَبْرُو کا گھائِل ہونا

عاشق ہونا.

دَنْتی گھائِل

جس کے کنارے کٹے ہوں ، کُھٹمّل .

راجا گھائِل کا سوانگ بَھرا

زخمْی ہوگیا ، خُونا خُون ہو گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبْتلا کے معانیدیکھیے

مُبْتلا

mubtalaaमुब्तला

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: بَلَى

  • Roman
  • Urdu

مُبْتلا کے اردو معانی

صفت

  • گرفتار، پھنسا ہوا، گھرا ہوا
  • کسی کام میں مصروف، مشغول
  • فریفتہ، عاشق، مفتوں، والہ و شیدا

اسم، مؤنث

  • آزمائشوں اور مصیبتوں میں گھری زندگی، نہایت ابتر زندگی

شعر

Urdu meaning of mubtalaa

  • Roman
  • Urdu

  • giraftaar, phansaa hu.a, ghira hu.a
  • kisii kaam me.n masruuf, mashGuul
  • farefta, aashiq, maftuun, vaala-o-shaidaa
  • aazmaa.iisho.n aur musiibto.n me.n ghirii zindgii, nihaayat abtar zindgii

English meaning of mubtalaa

Adjective

Noun, Feminine

मुब्तला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कष्ट या विपत्ति में पड़ा हुआ, दुख, संकट आदि से ग्रस्त
  • किसी काम में मसरूफ़, व्यस्त
  • आसक्त, आशिक़, जो परीक्षार्थ आपत्तियों में फंसाया गया हो
  • पकड़ा हुआ, लगा हुआ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • परीक्षणों और क्लेशों से भरा जीवन, बहुत ही दयनीय जीवन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھائِل

زخمی، مجروح ، زخم رسیدہ

گھائِل کی گَت گھائِل جانے اور نَہ جانے کوئی

مصیبت زدہ کی حالت مصیبت زدہ ہی جانتا ہے اور کوئی نہیں جانتا

گھائِل کَرنا

smite (with love)

گھائِل کا سانگ

ایک قسم کا سوانگ جس میں سوانگی اپنے تمام جسم پر چھریاں کٹاریں اس طرح لگا لیتا ہے کہ لوگ جانتے ہیں کہ وہ اس کے جسم کے اندر گھسی ہوئی ہیں

تیغ اَبْرُو کا گھائِل ہونا

عاشق ہونا.

دَنْتی گھائِل

جس کے کنارے کٹے ہوں ، کُھٹمّل .

راجا گھائِل کا سوانگ بَھرا

زخمْی ہوگیا ، خُونا خُون ہو گیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبْتلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبْتلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone