تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُبَرَّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُبَرَّا کے معانیدیکھیے
مُبَرَّا کے اردو معانی
صفت
- کسی گناہ، تہمت یا صفت مذموم وغیرہ سے بری، پاک و صاف، ناآلودہ
- ذمہ داری یا بوجھ وغیرہ سے آزاد، یک سو، بے فکر
- دور، بعید
- محروم، خارج، مستثی
- (فقرہ)خداتعالیٰ کی ذات عیوب سے مبرا ہے
شعر
تیز غیروں پر نہ کر تیغ و تبر
آپ اپنے سے مبرا چاہئے
مبرا اس سے اب کوئی نہیں ہے
انا بھی خاندانی ہو رہی ہے
جب تمنا اور ڈر جاتا رہا
تو ہر اک شے سے مبرا ہو گیا
English meaning of mubarraa
Adjective
- absolved, exonerated, free (of or from), exempted (from), guiltless, innocent
- exempted,absolved,guiltless,free (of)
मुबर्रा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दोष मुक्त, निर्दोष, आज़ाद
- पवित्र।
- बरी या मुक्त किया हुआ।
- बरी किया हुआ, मुक्त, पवित्र, पाक, पृथक्, अलग, दूर, बेतअल्लुक, विरक्त, निःसम्बन्ध।
- बरी किया हुआ, मुक्त, पवित्र, पाक, पृथक्, अलग, दूर, बेतअल्लुक, विरक्त, निःसम्बन्ध।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُبَرَّا)
مُبَرَّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔