تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبارک سَلامت ہونا" کے متعقلہ نتائج

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

بَیتُ اللَّحْم

Bethlehem, birthplace of Jesus

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

حَشِیشُ الْبَتُول

یورپ میں پیدا ہونے والی ایک نبات جو سدا بہار کی قسم ہے (ونٹر گرین) اس کے روغن میں پائے جانے والے قدرتی سیلی سلیٹس سے ایک قسم کا تیزاب بنتا ہے جسے سیلی سلک ایسڈ کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبارک سَلامت ہونا کے معانیدیکھیے

مُبارک سَلامت ہونا

mubaarak salaamat honaaमुबारक सलामत होना

محاورہ

مادہ: مُبارَک

Roman

مُبارک سَلامت ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ایک دوسرے کو مبارک باد دیا جانا، مبارک باد اور سلامت باشد کے الفاظ کہنا، اظہارِمسرت کیا جانا

Urdu meaning of mubaarak salaamat honaa

Roman

  • ek duusre ko mubaarakbaad diyaa jaana, mubaarakbaad aur salaamat baashad ke alfaaz kahnaa, izhaar-e-musarrat kiya jaana

मुबारक सलामत होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • एक दूसरे को मुबारकबाद दी जाना, मुबारकबाद और सलामत बाशद के अलफ़ाज़ कहना, इज़हारॱएॱ मुसर्रत किया जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

بَیتُ اللَّحْم

Bethlehem, birthplace of Jesus

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

حَشِیشُ الْبَتُول

یورپ میں پیدا ہونے والی ایک نبات جو سدا بہار کی قسم ہے (ونٹر گرین) اس کے روغن میں پائے جانے والے قدرتی سیلی سلیٹس سے ایک قسم کا تیزاب بنتا ہے جسے سیلی سلک ایسڈ کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبارک سَلامت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبارک سَلامت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone