تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبارَک بادی" کے متعقلہ نتائج

بادی

بائی ، گٹھیا ، وجع مفاصل.

بادی سُر

وہ سر جس سے راگ کی شکل قائم ہوتی ہے ، بنیادی سر (اگر یہ سرراگ میں سے نکال ڈالا جائے تو راگ بگڑ جائے).

بادی چور

پکا چور ، نہایت شریز اور بد ذات چور.

بادی پَن

جسم پر نفخ یا ریاح کی کیفیت ، اثر یا صورت حال ، نفخ پیدا کرنے کی استعداد.

بادی بَدَن

بادی بَواسیر

وہ مسے جو مقعد کے اندر کثرت ریاح کے مرض سے پیدا ہوجائیں، خونی بواسیر کی ضد

بادی کَسْنا

برتن کی قلعی کو جھمکانے کے قلم کو چکنانا محلّا کرنا.

بادی چھانٹْنا

ریاحی جسم کا زائد گوشت اور تھلتھلا پن دور کرنا

باندی

لونڈی، کنیز (زرخرید یا مال غنیمت میں ملی ہوئی عورت)

بادِیُ النَّظَری

سرسری ظاہری ، نمایشی ، غور و فکر کے بغیر.

بادی چَھٹْنا

بادی چھان٘ٹنا (رک) کا لازم.

بادی پَھیلانا

چپکے سے ریاح صادر کرنا ، سستی اقارنا ، ان٘گڑائیاں لینا.

بادی گُھلانا

رک : بادی کسنا.

بادی کا بَدَن

زائد گوشت سے پھولا ہوا جسم ، تھلتھلا بدن.

بادی کی طَرَح چَھٹْنا

رک : بادی چھٹنا.

باندی گَری

کنیزی، خدمت گاری

باندی بَچَّہ

باندی کا بیٹا / جنا (تحقیرا)

باندی اَوروں کے پانو دھووے ، اَپنْے لِیے سووے

دوسروں کے کام میں چستی اور اپنے کام میں سستی

باندی کے آگے باندی آئی، لوگوں نے جانا آندھی آئی

ادنیٰ آدمی اقبال مند ہو جائے تو غرور میں پھول جاتا ہے اور دوسروں کی تکلیف کا خیال نہیں رکھتا

باندی جب شادی کرتی ہے تو ایسی ہی کرتی ہے

کم ظرف یا شیخی باز تقریب میں اپنی حیثیت سے زیادہ کام کرتا ہے

باندی کا جَنا

غلام بن غلام

باندی کا بیٹا

غلام بن غلام

با دِیدَۂِ تَر

باندی کے آگے باندی مینہ دیکھے نَہ آندھی

کمینے اور سفلے کی حکومت ایسی ہی ہوتی ہے مین٘ہ آن٘دھی کا خیال نہیں ہوتا اپنے کام سے کام

با دِیدَۂ پُر نَم

با دِیدَۂ نَم

با دیدہ تر

با دیدہ نم، بھیگی آنکھوں کے ساتھ، روتے ہوئے، بہت ہی دکھ کے ساتھ

باندی کا بَچّہ

وہ بچہ جو لونڈی کی اولاد ہو

بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی، بِیوی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی

کمینے کی اصلیت ظاہر کی جائے یا کسی کا حقیقی عیب بیان کِیا جائے تو اسے ناگوار گزرتا ہے

آڑی بادی

برتن كو جلا كرنے كا ٹیڑھے منھ كا فولادی قلم

سَت بادی

سچائی یا صداقت کو مذہب یا اصول کے طور پر ماننے والا سچا آدمی ، صادق القول

آدی بادی

جس کی تاثیر بادی ہو

مُبارَک بادی

تہنیت، بدھائی

حُرُوفِ بادی

(جفر) عنصر باد سے متعلق حروف : ب ، و ، ی ، ن ، ص ، ت ، ض .

کاغَذِ بادی

بُرْجِ بادی

(ہیئت و نجوم) تین برجوں (جوزا، دلو، میزان) میں سے ہرایک، جو (ہوا) سے تعلق رکھتے ہیں

کُرَۂ بادی

رک : کرۂ باد.

مُبارَکبادی دینا

۔مبارک باد دینا۔؎

جَتھارْتھ بادی وادی

صحیح بولنے والا، ٹھیک بات کہنے والا، وہ شخض جو ٹھیک یا صحیح بولے؛ فلسفہ دان ، منطقی.

کَہاں بی بی کَہاں بانْدی

ادنیٰ کو اعلیٰ سے کیا نسبت، بڑے اور چھوٹے کا کیا مقابلہ

بُوندا باندی

تھوڑی تھوڑی بارش، اکا دکا بونْد پڑنا، وہ بارش جوجھڑ نہ لگائے، وقفے وقفے سے ہونے والی ہلکی بارش، ترشح

ما بَعْدی

مابعد (رک) سے منسوب یا متعلق.

اَن٘بادی

(موسیقی) وہ سر، جس کے آنے سے راگ کی صورت نہ بگڑے، بلکہ بادی اور سمبادی کا معاون و مدد گار ہو

رانی کو باندی کَہا ہَنس دی ، باندی کو باندی کَہا رو دی

کمینے کو کمینہ کہو تو وہ بگڑ جاتا ہے اگر شریف کو کہو تو وہ کوئی پروا نہیں کرتا .

گَھر کی باندی

گھر کی نوکرانی ، گھر کے کام والی.

بی بی وارے بانْدی کھائے، گَھر کی بَلا گَھر میں جائے

گھر کی مالکہ اگر صدقہ خیرات گھر ہی میں بانْدی کو دے دے تو اس کا دینا نہ دینا برابر ہے

آپ ہی بی بی ، آپ ہی باندی

وہ شخص جو خود ہی سب کام کرے اور کوئی دوسرا ہاتھ بٹانے والا نہ ہو

آپ ہی بِیوی آپ ہی بانْدی

کان پَکڑی باندی

۔(بیگمات) مونث۔ مُطیع فرمانبردار لونڈی۔

حَلْوا پُوری باندی کھائے ، پوتا پھیرنے بِیوی جائے

کمینے آدمی مزے اڑاتے ہیں شرفا اور غریبوں کی شامت آتی ہے

بِیبی کو بانْدی کَہا وہ ہَنْس دی بانْدی کو بانْدی کَہا وہ رو دی

جو عیب دار ہوتا ہے وہ اپنے عیب کے اظہار سے برا مانتا ہے

بی بی خَطا کَرے بانْدی پَکْڑی جائے

بڑے کی خطا پر چھوٹے کی کم بختی یعنی بڑا غلطی کرے اور چھوٹا پکڑا جائے

خَطا کَرے بِیوی، پَکْڑی جائے بانْدی

قصور امیر کرے سزا غریب کو مِلے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبارَک بادی کے معانیدیکھیے

مُبارَک بادی

mubaarak-baadiiमुबारक-बादी

وزن : 12222

مُبارَک بادی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • تہنیت، بدھائی
  • خوشخبری
  • وہ ساز جو خوشی کے موقع پر بجایا جائے اور اس کی آواز سے خوشی کا اظہارہو، شادیانہ

شعر

English meaning of mubaarak-baadii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

मुबारक-बादी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बधाई
  • शुभकामना
  • वह गीत आदि जो शुभ अवसरों पर बधाई देने के लिये गाए जाँय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبارَک بادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبارَک بادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone