تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبالَغَہ کرنا" کے متعقلہ نتائج

مُبالَغَہ کرنا

حد سے زیادہ تعریف یا برائی کرنا، اصل کے خلاف کہنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا

تاکید میں مُبالَغَہ کرنا

بہت تاکید کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبالَغَہ کرنا کے معانیدیکھیے

مُبالَغَہ کرنا

mubaalaGa karnaaमुबालग़ा करना

محاورہ

مادہ: مُبالَغَہ

مُبالَغَہ کرنا کے اردو معانی

  • حد سے زیادہ تعریف یا برائی کرنا، اصل کے خلاف کہنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا
  • حد سے بڑھ جانا، شدت اختیار کرنا
  • تاکید کرنا، اِصرار کرنا
  • کوئی کام بہت بڑھا چڑھا کر کرنا، سخت کوشش کرنا

English meaning of mubaalaGa karnaa

  • exaggerate, use hyperbole

मुबालग़ा करना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक प्रशंसा करना या बुराई करना, मूल के विरुद्ध कहना, बढ़ा चढ़ा कर वक्तव्य देना
  • अत्यधिक बढ़ जाना, कठोरता अपनाना
  • अनुरोध करना, बार-बार कहना
  • कोई काम बहुत बढ़ा चढ़ा कर करना, कठोर प्रयत्न करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبالَغَہ کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبالَغَہ کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words