تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُباحَثہ" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُباحَثہ کے معانیدیکھیے

مُباحَثہ

mubaahasaमुबाहसा

نیز - مُباحِثَہ

اصل: عربی

موضوعات: فقرہ

اشتقاق: بَحَثَ

مُباحَثہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باہمی بحث، سوال و جواب، کسی معاملے پر زبانی تکرار، مناظرہ، تکرار، بحث

    مثال - خواندگی پر بحث و مباحثہ کے لیے ایک اجتماعی جلسہ کا انعقاد کیا گیا

English meaning of mubaahasa

Noun, Masculine

मुबाहसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वाद-विवाद, तर्क-वितर्क, बहस, परिचर्चा

    उदाहरण - ख़्वांदगी (साक्षरता) पर बहस-ओ-मुबाहसा के लिए एक इज्तिमाई जल्सा का इनइक़ाद किया गया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُباحَثہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُباحَثہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone