تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَرَّا" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَرَّا کے معانیدیکھیے

مُعَرَّا

mu'arraaमु'अर्रा

نیز : مُعَرَّا

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: عروض لسان

Roman

مُعَرَّا کے اردو معانی

صفت

  • ننگا ، برہنہ ، عریاں
  • خالی، عاری، بغیر کسی چیز کے

    مثال اگر آدمی ۔۔۔۔۔ عقل و دانش سے معرا ہو کر شہوت پرستی اختیار کرے جانور سے بدتر اور گدھے سے بڑھ کر ہے۔

  • سادہ، بغیر کسی آرائش کے، غیر آراستہ (کتاب، چہرہ وغیرہ)
  • بری، پاک صاف، منزہ
  • آزاد، کھلا ہوا

    مثال کمال صفات جلال اوس کے احاطہء اوہام سے معرا۔

  • جو پابند نہ ہو
  • بے شجر، بے برگ، چٹیل

    مثال زمین کے منظر میں ایک دوسری نمایاں اور ممتاز خصوصیت یہ ہے کہ پہاڑیوں کے جنوبی ڈھال عموماً درختوں سے معرا ہوتے ہیں۔

  • جس پر حاشیہ نہ چڑھا ہو (محشیٰ کا نقیض)
  • (ادب) جس میں قافیہ نہ ہو، غیر مقفٰی
  • خالص

اسم، مذکر

  • وہ کتاب جس پر حاشیہ نہ چڑھا ہو
  • بلا ترجمہ قرآن شریف
  • سادہ نثر، وہ نثر جو مقفیٰ نہ ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُعَرَّا

ننگا ، برہنہ ، عریاں

شعر

Urdu meaning of mu'arraa

  • nangaa, brahnaa, uryaa.n
  • Khaalii, aarii, bagair kisii chiiz ke
  • saadaa, bagair kisii aaraa.ish ke, Gair aaraasta (kitaab, chehra vaGaira
  • barii, paak saaf, munazzah
  • aazaad, khulaa hu.a
  • jo paaband na ho
  • be shajar, be barg, chaTiyal
  • jis par haashiyaa na cha.Dhaa ho (muhashshaa ka naqiiz
  • (adab) jis me.n qaafiyaa na ho, Gair maqfaa.ii
  • Khaalis
  • vo kitaab jis par haashiyaa na cha.Dhaa ho
  • bala tarjuma quraan shariif
  • saadaa nasr, vo nasr jo muqaffaa na ho

English meaning of mu'arraa

Adjective

  • a verse which is in metre but free of rhyme and refrain
  • bald
  • denuded, bare, naked
  • bare, naked
  • denuded,naked,bald
  • without marginal notes, without translation, plain (text)

Noun, Masculine

  • plain (text); one without notes, translation
  • the Qur'an without translation

मु'अर्रा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नंगा, निर्वस्त्र, नग्न
  • ख़ाली, आरी, रिक्त, बिना किसी वस्तु के
  • सादा, बिना किसी सजावट के, सजावट के बिना (किताब, चेहरा आदि)
  • बरी, पाक साफ़, मुनज़्ज़ह, दोष से पाक
  • आज़ाद, खुला हुआ
  • जो पाबंद या अनुशासित न हो
  • वृक्षहीन, बे बर्ग, बंजर, चटियल
  • जिस पर हाशिया या फ़ुट-नोट न चढ़ा हो (टिप्पणी लिखा हुआ का उलटा)
  • (साहित्य) जिस में क़ाफ़िया या अंत्यानुप्रास न हो
  • शुद्ध, ख़ालिस

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पुस्तक जिसकी टीका न हो
  • बिना अनुवाद क़ुरआन शरीफ़
  • सादा गद्य, वह गद्य जो अंत्यनुप्रास न हो

مُعَرَّا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَرَّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَرَّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone