اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَرَّا کے معانیدیکھیے
مُعَرَّا کے اردو معانی
صفت
- ننگا ، برہنہ ، عریاں
-
خالی، عاری، بغیر کسی چیز کے
مثال - اگر آدمی ۔۔۔۔۔ عقل و دانش سے معرا ہو کر شہوت پرستی اختیار کرے جانور سے بدتر اور گدھے سے بڑھ کر ہے۔
- سادہ، بغیر کسی آرائش کے، غیر آراستہ (کتاب، چہرہ وغیرہ)
- بری، پاک صاف، منزہ
-
آزاد، کھلا ہوا
مثال - کمال صفات جلال اوس کے احاطہء اوہام سے معرا۔
- جو پابند نہ ہو
-
بے شجر، بے برگ، چٹیل
مثال - زمین کے منظر میں ایک دوسری نمایاں اور ممتاز خصوصیت یہ ہے کہ پہاڑیوں کے جنوبی ڈھال عموماً درختوں سے معرا ہوتے ہیں۔
- جس پر حاشیہ نہ چڑھا ہو (محشیٰ کا نقیض)
- (ادب) جس میں قافیہ نہ ہو، غیر مقفٰی
- خالص
اسم، مذکر
- وہ کتاب جس پر حاشیہ نہ چڑھا ہو
- بلا ترجمہ قرآن شریف
- سادہ نثر، وہ نثر جو مقفیٰ نہ ہو
English meaning of mu'arraa
Adjective
- a verse which is in metre but free of rhyme and refrain
- bald
- denuded, bare, naked
- bare, naked
- denuded,naked,bald
- without marginal notes, without translation, plain (text)
Noun, Masculine
- plain (text); one without notes, translation
- the Qur'an without translation
मु'अर्रा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नंगा, निर्वस्त्र, नग्न
- ख़ाली, आरी, रिक्त, बिना किसी वस्तु के
- सादा, बिना किसी सजावट के, सजावट के बिना (किताब, चेहरा आदि)
- बरी, पाक साफ़, मुनज़्ज़ह, दोष से पाक
- आज़ाद, खुला हुआ
- जो पाबंद या अनुशासित न हो
- वृक्षहीन, बे बर्ग, बंजर, चटियल
- जिस पर हाशिया या फ़ुट-नोट न चढ़ा हो (टिप्पणी लिखा हुआ का उलटा)
- (साहित्य) जिस में क़ाफ़िया या अंत्यानुप्रास न हो
- शुद्ध, ख़ालिस
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह पुस्तक जिसकी टीका न हो
- बिना अनुवाद क़ुरआन शरीफ़
- सादा गद्य, वह गद्य जो अंत्यनुप्रास न हो
مُعَرَّا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعَرَّا)
مُعَرَّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔