تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَلِّمِین" کے متعقلہ نتائج

عُلَما

تعلیم یافتہ، پڑھے لکھے لوگ

عُلَماء

صاحبِ علم لوگ ، علم والے .

عُلَما فُضَلا

عالم اور فاضل لوگ .

عُلَمائے سُوء

وہ عالم حضرات جو دنیا کے لیے دین کو استعمال کرتے ہیں، دنیا دار علما (علمائے حق کی ضد)

عُلَمائے حَق

وہ علمأ جو دنیا پر دین کو ترجیح دیتے ہیں (حق پر قائم رہنے والے عالم فاصل لوگ ، حق گو اور حق پرست ، اہلِ علم) .

عُلَمائے دَہْر

سارے زمانے کے عالم فاضل لوگ .

عُلَمائے ظاہِر

وہ علما جو حقیقۃً عالم نہ ہوں بلکہ جن کی وضع قطع عالموں کی سی ہو ، ظاہر میں مولوی اور عالم ، بظاہر عالم اور شرع کے احکام کے پابند .

عُلَمائے سَلَف

ماضی کے اہلِ علم و فضل ، سابقہ دور کے علمأ .

عُلَمائے نَظَری

کسی سائنس کے نظری حصّے کے ماہر لوگ ، نظریات دان .

عُلَمائے ظاہِری

وہ علما جو حقیقۃً عالم نہ ہوں بلکہ جن کی وضع قطع عالموں کی سی ہو ، ظاہر میں مولوی اور عالم ، بظاہر عالم اور شرع کے احکام کے پابند .

عُلَمائے ظَواہِر

رک : علمائے ظاہر .

مَشاہِیر عُلَما

معروف عالم لوگ ۔

نَدْوَۃُ العُلَما

a Muslim scholars' academy in Lucknow, India

بے عُلَما

without the learned ones

شَمْسُ الْعُلَما

علما میں مثل آفتاب، برطانوی حکومت ہند کا ایجاد کردہ خطاب جو عالموں کو دیا جاتا تھا

مَجْمَعُ العُلَما

विद्वज्जनों की गोप्ठो, अकादमी।।

مَجمَعُ العُلَماء

علمی مجلس ، اکیڈمی

راسُ الْعُلَما

عالموں کا سردار ، نہایت بڑا عالِم .

نَدوَہُ العُلَماء

عالموں کی مجلس ؛ مراد : لکھنؤکی ایک مشہور علمی انجمن جس کی بنیاد ۱۸۹۴ء میں رکھی گئی ۔

نَدوَۃُ العُلَماء

عالموں کی مجلس ؛ مراد : لکھنؤکی ایک مشہور علمی انجمن جس کی بنیاد ۱۸۹۴ء میں رکھی گئی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَلِّمِین کے معانیدیکھیے

مُعَلِّمِین

mu'allimiinमु'अल्लिमीन

اصل: عربی

وزن : 12121

واحد: مُعَلِّم

دیکھیے: مُعَلِّم

اشتقاق: عَلِمَ

  • Roman
  • Urdu

مُعَلِّمِین کے اردو معانی

اسم، جمع

  • بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے

Urdu meaning of mu'allimiin

  • Roman
  • Urdu

  • bahut se muallim, taaliim dene vaale, pa.Dhaane vaale

English meaning of mu'allimiin

Noun, Plural

  • mentors, teachers, instructors

मु'अल्लिमीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, बहुवचन

  • बहुत से मुअल्लिम, तालीम देने वाले, पढ़ाने वाले

مُعَلِّمِین کے مترادفات

مُعَلِّمِین کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُلَما

تعلیم یافتہ، پڑھے لکھے لوگ

عُلَماء

صاحبِ علم لوگ ، علم والے .

عُلَما فُضَلا

عالم اور فاضل لوگ .

عُلَمائے سُوء

وہ عالم حضرات جو دنیا کے لیے دین کو استعمال کرتے ہیں، دنیا دار علما (علمائے حق کی ضد)

عُلَمائے حَق

وہ علمأ جو دنیا پر دین کو ترجیح دیتے ہیں (حق پر قائم رہنے والے عالم فاصل لوگ ، حق گو اور حق پرست ، اہلِ علم) .

عُلَمائے دَہْر

سارے زمانے کے عالم فاضل لوگ .

عُلَمائے ظاہِر

وہ علما جو حقیقۃً عالم نہ ہوں بلکہ جن کی وضع قطع عالموں کی سی ہو ، ظاہر میں مولوی اور عالم ، بظاہر عالم اور شرع کے احکام کے پابند .

عُلَمائے سَلَف

ماضی کے اہلِ علم و فضل ، سابقہ دور کے علمأ .

عُلَمائے نَظَری

کسی سائنس کے نظری حصّے کے ماہر لوگ ، نظریات دان .

عُلَمائے ظاہِری

وہ علما جو حقیقۃً عالم نہ ہوں بلکہ جن کی وضع قطع عالموں کی سی ہو ، ظاہر میں مولوی اور عالم ، بظاہر عالم اور شرع کے احکام کے پابند .

عُلَمائے ظَواہِر

رک : علمائے ظاہر .

مَشاہِیر عُلَما

معروف عالم لوگ ۔

نَدْوَۃُ العُلَما

a Muslim scholars' academy in Lucknow, India

بے عُلَما

without the learned ones

شَمْسُ الْعُلَما

علما میں مثل آفتاب، برطانوی حکومت ہند کا ایجاد کردہ خطاب جو عالموں کو دیا جاتا تھا

مَجْمَعُ العُلَما

विद्वज्जनों की गोप्ठो, अकादमी।।

مَجمَعُ العُلَماء

علمی مجلس ، اکیڈمی

راسُ الْعُلَما

عالموں کا سردار ، نہایت بڑا عالِم .

نَدوَہُ العُلَماء

عالموں کی مجلس ؛ مراد : لکھنؤکی ایک مشہور علمی انجمن جس کی بنیاد ۱۸۹۴ء میں رکھی گئی ۔

نَدوَۃُ العُلَماء

عالموں کی مجلس ؛ مراد : لکھنؤکی ایک مشہور علمی انجمن جس کی بنیاد ۱۸۹۴ء میں رکھی گئی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَلِّمِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَلِّمِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone