اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَلِّمِ اَوَّل کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
موضوعات: تعلیم
مُعَلِّمِ اَوَّل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- استادوں میں بہ اعتبارعہدہ سب سے اوپر، اوپر کے درجے پر فائز، ہیڈ منشی
- مراد: اﷲ تعالیٰ کی ذات پاک
- ارسطو کا لقب جس نے سب سے پہلےعلم حکمت کو تحریر کی شکل دی
- (مجازاً) اصطلاح میں شیطان کو کہتے ہیں
English meaning of mu'allim-e-avval
Noun, Masculine
- the first master, first teacher, (amongst the learned)
- i.e. God
- an appellation of Aristotle
- (Metaphorically) the devil (in vulgarcant)
मु'अल्लिम-ए-अव्वल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शिक्षकों एवं अध्यापकों में पद के अनुसार सबसे उच्च, ऊपर के पद पर नियुक्त, प्रधानाध्यापक
- अर्थात: ईश्वर
- अरस्तू की उपाधि जिसने सर्वप्रथम दर्शन शास्त्र को लिखित विद्या में परिवर्तित किया
- (लाक्षणिक) शैतान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعَلِّمِ اَوَّل)
مُعَلِّمِ اَوَّل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔