تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُؤَدَّبانَہ" کے متعقلہ نتائج

مُؤَدَّبانَہ

عزت و احترام کے ساتھ، عزت کے ساتھ، احترام سے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُؤَدَّبانَہ کے معانیدیکھیے

مُؤَدَّبانَہ

mu.addabaanaमुअद्दबाना

اصل: عربی

وزن : 12122

اشتقاق: اَدَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُؤَدَّبانَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • عزت و احترام کے ساتھ، عزت کے ساتھ، احترام سے
  • تہذیب اور ادب کے ساتھ ، باادب لوگوں کاسا ، مہذبانہ ، سلیقے سے ۔

Urdu meaning of mu.addabaana

  • Roman
  • Urdu

  • izzat-o-ehtiraam ke saath, izzat ke saath, ehtiraam se
  • tahaziib aur adab ke saath, baaadab logo.n kaasaa, mahazzbaanaa, saliiqe se

English meaning of mu.addabaana

Adverb

  • respectful, courteous
  • respectfully
  • respectfully, courteously, reverentially

मुअद्दबाना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • शालीनता के साथ, सम्मान सहित, पूरे संस्कार से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُؤَدَّبانَہ

عزت و احترام کے ساتھ، عزت کے ساتھ، احترام سے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُؤَدَّبانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُؤَدَّبانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone