تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُعاوِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُعاوِن کے معانیدیکھیے
مُعاوِن کے اردو معانی
صفت
- اعانت کرنے والا، مددگار
- (مجازاً) حمایت کرنے والا، ساتھ دینے والا، پشت پناہ، دست گیر
-
(مجازاً) ہاتھ بٹانے والا، شریک کار، ماتحت
مثال - ٹھیکے دار نے وقت پر کام پورا کرنے کے لئے معاون ٹھیکے داروں کا سہارا لیا
- (ندی یا نالے وغیرہ) جو کسی دریا میں جا کر ملے
- (برقیات) وہ لوہے کا ٹکڑا جو برقی رو کو تار میں بہت دور تک بہنے میں مدد دیتا ہے
English meaning of mu'aavin
Adjective
- ( Metaphorically) assistant, subordinate, helper
-
( Metaphorically) partner, associate, accompanist
Example - Thekedar ne waqt par kaam pura karne ke liye muavin thekedaron ka sahara liya
- tributary of a river
मु'आविन के हिंदी अर्थ
مُعاوِن کے مترادفات
مُعاوِن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعاوِن)
مُعاوِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔