تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعاوَنَت" کے متعقلہ نتائج

اِمْدادی

وہ ادارہ جوشخصی یا اجتماعی سرمائے کے ساتھ سرکار کی مالی مدد سے چلایا جائے

اِمْدادِی کام

وہ کام جو قحط زدہ کی امداد کے لئے شروع کیا جائے

اِمْدادی زاوِیَہ

(ہندسہ) وہ زاویہ جو کسی سوال کو حل کر نے کے لئے بنایا جائے

اِمدادی قِیمَت

subsidized price

اِمدادی کارْرَوائی

relief operation

دیہی اِمْدادی تَجْوِیز

رک : دیہات سدھار.

فِعْلِ اِمْدادی

(قواعد) وہ فعل جو اصل فعل کے ساتھ آکر اس کے معنی میں زور یا کلام میں کوئی خوبی پیدا کرتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعاوَنَت کے معانیدیکھیے

مُعاوَنَت

mu'aavanatमु'आवनत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: عَوَنَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُعاوَنَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مدد، حمایت، تائید، دستگیری، شرکت، آپس میں سہارا دینا، ہاتھ بٹانا
  • رفیق کار ہونا، نائب ہونا

Urdu meaning of mu'aavanat

  • Roman
  • Urdu

  • madad, himaayat, taa.iid, dastagiirii, shirkat, aapas me.n sahaara denaa, haath buTaanaa
  • rafiiq kaar honaa, naayab honaa

English meaning of mu'aavanat

Noun, Feminine

मु'आवनत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِمْدادی

وہ ادارہ جوشخصی یا اجتماعی سرمائے کے ساتھ سرکار کی مالی مدد سے چلایا جائے

اِمْدادِی کام

وہ کام جو قحط زدہ کی امداد کے لئے شروع کیا جائے

اِمْدادی زاوِیَہ

(ہندسہ) وہ زاویہ جو کسی سوال کو حل کر نے کے لئے بنایا جائے

اِمدادی قِیمَت

subsidized price

اِمدادی کارْرَوائی

relief operation

دیہی اِمْدادی تَجْوِیز

رک : دیہات سدھار.

فِعْلِ اِمْدادی

(قواعد) وہ فعل جو اصل فعل کے ساتھ آکر اس کے معنی میں زور یا کلام میں کوئی خوبی پیدا کرتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعاوَنَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعاوَنَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone