تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعامَلَہ بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعامَلَہ بَنْدی کے معانیدیکھیے

مُعامَلَہ بَنْدی

mu'aamala-bandiiमु'आमला-बंदी

وزن : 121222

موضوعات: شاعری

Roman

مُعامَلَہ بَنْدی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • معاملاتِ عشق کو نظم کرنے کا فعل، کسی حقیقت کو نظماً یا نثراً معرضِ تحریر میں لانا، کسی واقعے کو حسن و خوبی سے نظم یا نثر میں بیان کرنا
  • (شاعری) بیتی ہوئی باتوں کو نظم کرنا

Urdu meaning of mu'aamala-bandii

Roman

  • maamlaat-e-ishaq ko nazam karne ka pheal, kisii haqiiqat ko nazman ya nasran maaraz-e-tahriir me.n laanaa, kisii vaaqe ko husn-o-Khuubii se nazam ya nasr me.n byaan karnaa
  • (shaayarii) biitii hu.ii baato.n ko nazam karnaa

English meaning of mu'aamala-bandii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • poetical treatment of a topic, usually of love

मु'आमला-बंदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रेम के मामलों को व्यवस्थित करने का कार्य, कविता या गद्य में नायक और नायिका के प्रेम के मामले को इस प्रकार बाँधना कि उनका प्राकृतिक चित्र आँखों के सामने फिर जाय, कविता या गद्य में किसी घटना का ख़ूबसूरती से वर्णन करना
  • (कविता) बीती हुई बातों को कविता के रूप में लिखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعامَلَہ بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعامَلَہ بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone