تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"موتی مَحَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں موتی مَحَل کے معانیدیکھیے
موتی مَحَل کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مذکر، واحد
- ۱۔محل جس میں ہیرے موتی استعمال کیے گئے ہوں ، شیش محل
- ۲۔ ایک نہایت خوبصورت شاہی محل کا نام جو دہلی کے قلعہء معلی میں واقع ہے یہ محل سنگ ِمرمر اور سنگ ِسرخ کا بنا ہوا اب تک موجود ہے
شعر
سرد سرد آہوں سے یوں آنسو مرے جمتے گئے
ہو گیا تعمیر اک موتی محل فرقت کی رات
English meaning of motii-mahal
Persian, Hindi - Noun, Masculine, Singular
- palace of pearls, The name of an extremely beautiful royal palace which is located in the Red Fort of Delhi, this palace is made of Sang-e-Marmar and red stone which still exists.
मोती-महल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- महल जिसमें हीरे-मोती उपयोग किए गए हों, शीश महल, एक अत्यंत सुंदर शाही महल का नाम जो दिल्ली के लाल किला में स्थित है ये महल संग-ए-मरमर और लाल पत्थर का बना हुआ हैं जो अब तक मौजूद है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (موتی مَحَل)
موتی مَحَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔