تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"موتی چُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں موتی چُور کے معانیدیکھیے
موتی چُور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- باریک نکتیوں سے تیار کردہ لڈو
- کابلی کبوتروں کی ایک قسم نیز سفید (کبوتر کا رنگ)
- آم کی ایک قسم
صفت
- موتی کے چورے کی طرح چمک دار، خوش نما، نور افشاں
- (مراداََ) خوبصورت، سفید، چمک دار، آب دار (خصوصاً آنکھیں)
- جس میں قیمتی موتی پاس پاس جڑے ہوں
English meaning of motii-chuur
Noun, Masculine
- a kind of sweetmeat (with crystallized sugar on the surface)
- a kind of eye among pigeons
Adjective
- crushed pearls
- (metaphorical) sparkling eye
मोती-चूर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बेसन की बनी हुई बहुत छोटी मीठी बुंदिया (पकवान) जो शीरे में पागकर लड्डू बनाने के काम आती है, जैसे: मोतीचूर का लड्डू
- अगहन में होनेवाला एक तरह का धान
- बेसन की बनी छोटी बुंदियों का लड्डू
- कुश्ती का एक दाँव
- एक प्रकार का धान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (موتی چُور)
موتی چُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔