تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوتی" کے متعقلہ نتائج

اُوجَڑ

وہ جگہ جو اجڑی ہوئی اور ویران ہو، اُجاڑ

اُوجَڑ نَگری سُونا دیس

اس مقام کی نسبت بولتے ہیں جو غیر آباد ہو، تباہ ملک یا شہر وغیرہ

یا بَسے گُوجَر یا رَہے اُوجَڑ

ایسے موقعے پر بولنے لگے کہ ہم اپنے سوا کسی کو نہیں بسنے دیں گے یعنی یا تو ہمیں رہے ورنہ دوسرے کو بھی رہنا نصیب نہیں ہوسکتا ، یعنی اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے ، جب کوئی شخص اپنی ہی آبادی چاہے اور دوسرے کی آبادی نہ دیکھ سکے ، اس بستی میں یا گوجر بسیں گے یا اُجڑی رہے گی ، ہم اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے

بَسے تو گُوجَر ، نَہِیں تو اُوجَڑ

وہ بستی جو ویران پڑی رہے یا نچلے طبقے کے لوگوں سے آباد ہوجائے (نظام الدین اولیا کی بد دعا جو انہوں نے فیروز تغلق سے ناراض ہوکر اس کے قلعے کو دی تھی اب ضرب المثل

گُوجَر سے اُوجَڑ بَھلی اُوجَڑ سے بَھلی اُجاڑ، جَہاں گُوجَر کو دیکِھیے وَہیں دِیجے مار

گوجر سے ویرانی بہتر ہے ، جہاں گوجر ملے اسے مار دینا چاہیے ، گوجروں کی مذمّت میں کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوتی کے معانیدیکھیے

مُوتی

motiiमोती

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً احکام

مُوتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اعلیٰ درجے كا موتی.
  • شفاف ، آبدار ، بیش قیمت

 

  • ایک سفید چمکدار گول دانہ جو سیپی میں سے نکلتا ہے بطور جواہر اور دواء ً مستعمل، روایت ہے کہ سمندر میں ایک قسم کا کیڑا ہوتا ہے جو اپنے رہنے کے لیے سیپی بناتا ہے اگر سیپی کے اندر ریت یا کسی اور چیز کا ذرّہ داخل ہو جائے تو وہ اسے چبھتا ہے اس لیے یہ کیڑا اس پر اپنا لعاب ِدہن لگاتا رہتا ہے اور وہ ذرہ بڑا ہو کر موتی بن جاتا ہے ، مروارید ، گوہر ، دُر ، لولو
  • مصنوعی چمکدار دانے جو شیشے وغیرہ سے بنائے جاتے ہیں
  • (کنایۃً) ستارہ (جو گول اور چمکدار ہوتا ہے)
  • (کنا یۃ ً) آنسو
  • کتوں کا نام (جو اکثر لوگ رکھتے ہیں)
  • (کنا یۃ ً) (حکمت و دانش کے) قول ، اقوال ِزریں
  • قطرہ (پسینہ کا یا اوس وغیرہ کا ، نہایت گول اور مدوِر چیز)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُعْطی

سخی، فیاض، بخشنے والا، عطا کرنے والا

شعر

English meaning of motii

Noun, Masculine

मोती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कसेरों का एक तरह का उपकरण।
  • समुद्री सीपी में से निकलने वाला एक बहुमूल्य रत्न। मुक्ता। मुहा०-मोती गरजना = आघात लगने से मोती का चटकना या उसके तल का कुछ फट जाना। मोती ढलकाना = आँसू गिराना। रोमा। मोती पिरोना = (क) बहुत ही सुन्दर और प्रिय भाषण करना। (ख) बहुत ही सुन्दर और स्पष्ट अक्षर लिखना। (ग) बहुत ही बारीक और सुन्दर काम करना। (घ) आँसू ढलकाना। रोना। (व्यंग्य और हास्य)। मोती बींधना = (क) मोती को पिरोए जाने के योग्य बनाने के लिए उसके बीच में छेद करना। (ख) अक्षत-योनि या कुमारी के साथ संभोग करना। (बाजारू) मोती रोलना थोड़े परिश्रम में या यों ही बहुत अधिक धन कमा या जमा कर लेना। (किसी का) मोतियों से मुंह भरना = किसी पर प्रसन्न होने पर उसे माला-माल कर देना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone