تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْتَقِد ہونا" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتَقِد ہونا کے معانیدیکھیے

مُعْتَقِد ہونا

mo'taqid honaaमो'तक़िद होना

محاورہ

مادہ: مُعْتَقِد

Roman

مُعْتَقِد ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ایمان لانا، بھروسہ کرنا، کسی کو ماننا، عقیدت مند ہونا، پیروی کرنا

Urdu meaning of mo'taqid honaa

Roman

  • i.imaan laanaa, bharosaa karnaa, kisii ko maannaa, aqiidatmand honaa, pairavii karnaa

English meaning of mo'taqid honaa

Compound Verb

  • believe in a creed or in the powers or qualities of someone, be a devotee of someone

मो'तक़िद होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ईमान लाना, विश्वास करना, भरोसा करना, भक्ति करना, किसी को मानना, अक़ीदतमंद होना, अनुसरण करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْتَقِد ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْتَقِد ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone