تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْتَکِف" کے متعقلہ نتائج

مُعْتَکِف

اعتکاف کرنے والا، خصوصاً ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں مسجد کے کسی گوشے میں عبادت کے لیے اعتکاف میں بیٹھنے والا، مسجد میں ایک گوشے کے اندر بیٹھ کر عبادت کرنے والا، عاکف

مُعْتَکِف ہونا

اکثر گھر میں رہنا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ۔

مُعْتَکِفانَہ

اعتکاف کی حالت میں ، معتکف انداز میں ، عزلت نشینی کا ۔

مُعْتَکِف ہو جانا

اکثر گھر میں رہنا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتَکِف کے معانیدیکھیے

مُعْتَکِف

mo'takifमो'तकिफ़

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مُعْتَکِف کے اردو معانی

صفت

  • اعتکاف کرنے والا، خصوصاً ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں مسجد کے کسی گوشے میں عبادت کے لیے اعتکاف میں بیٹھنے والا، مسجد میں ایک گوشے کے اندر بیٹھ کر عبادت کرنے والا، عاکف
  • مزار یا مسجد وغیرہ میں بیٹھنے اور وہاں سے نہ نکلنے والا
  • مراد: گوشہ نشیں، دنیا سے کنارہ کرنے والا

Urdu meaning of mo'takif

  • Roman
  • Urdu

  • etikaaf karne vaala, Khusuusan maah ramzaan ke aaKhirii ashra me.n masjid ke kisii goshe me.n ibaadat ke li.e etikaaf me.n baiThne vaala, masjid me.n ek goshe ke andar baiTh kar ibaadat karne vaala, aakif
  • mazaar ya masjid vaGaira me.n baiThne aur vahaa.n se na nikalne vaala
  • muraadah gosha nashiin, duniyaa se kinaaraa karne vaala

English meaning of mo'takif

Adjective

  • secluding oneself in a mosque or temple for religious service, continually at prayer in the temple, A person in the state of Itikaf (usually during ramadan)
  • ascetic, the living isolated alone
  • continually at prayer in the temple

मो'तकिफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ए'तिकाफ़ करने वाला, एक कोने में बैठकर ईश्वराधना करने वाला
  • मज़ार या मस्जिद आदि में बैठने और वहाँ से न निकलने वाला
  • अभिप्राय: बसे अलग हो कर एकान्तवासी हो जाने वाला, दुनिया से किनारा करने वाला, सांसारिक मोह-माया से मुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعْتَکِف

اعتکاف کرنے والا، خصوصاً ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں مسجد کے کسی گوشے میں عبادت کے لیے اعتکاف میں بیٹھنے والا، مسجد میں ایک گوشے کے اندر بیٹھ کر عبادت کرنے والا، عاکف

مُعْتَکِف ہونا

اکثر گھر میں رہنا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ۔

مُعْتَکِفانَہ

اعتکاف کی حالت میں ، معتکف انداز میں ، عزلت نشینی کا ۔

مُعْتَکِف ہو جانا

اکثر گھر میں رہنا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْتَکِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْتَکِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone