تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُعْتَدِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتَدِل کے معانیدیکھیے
مُعْتَدِل کے اردو معانی
صفت
- سیدھا، مستقیم، اعتدال والا، درمیانی درجہ کا، پرسکون، ٹھہرا ہوا، درمیانہ، اوسط، عرض و طول والا، مساوی المزاج، جس میں افراط و تفریط نہ ہو، اعتدال پسند، محتاط، معیار و مقدار میں اوسط درجے کا، معمولی، ایک ہی قاعدے یا اصول کے مطابق، یکساں، موافق، نہ گرم نہ سرد، قابل برداشت، جو سہا جا سکے، خوشگوار، مقدار میں برابر، ہم وزن
شعر
ہے موسم بہار کا آغاز قہر ہے
اب بھی اگر چمن میں ہوا معتدل نہ ہو
मो'तदिल के हिंदी अर्थ
مُعْتَدِل کے مترادفات
مُعْتَدِل کے متضادات
مُعْتَدِل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعْتَدِل)
مُعْتَدِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔