تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْتَبَر" کے متعقلہ نتائج

پاسْبان

دربان، چوکیدار، نگہبان، حفاظت کرنے والا

پاسْبانِ عَقْل

پاسْبان خانَہ

وہ جگہ جو پاسبان یا نگہبان کے قیام یا موسم وغیرہ سے بچاؤ کے لیے بنائی گئی ہو.

پاسْبانی

دربانی کا کام اور مرتبہ، چوکیداری، نگہبانی، دربانی

خانْدانی پاسْبان

(مسیحی) خاندانی قیسیس ؛ فوجی پاسبان ، ادارتی پاسبان (Chaplain Priest) .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتَبَر کے معانیدیکھیے

مُعْتَبَر

mo'tabarमो'तबर

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: مُعْتَبَرین

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: عَبَرَ

مُعْتَبَر کے اردو معانی

صفت، واحد

  • لائق احترام، معزز، بلند مرتبہ
  • بھروسہ کیا گیا، قابل اعتماد، قابل اعتبار، اعتبار کیا گیا، بھروسے کا

    مثال - غالب کی بات ان کے عہد میں نہ سہی ان کے بعد بہت معتبر اور قابل توجہ ٹھہری ہے

  • (مجازاً) راز کے کام کرنے والا شخص
  • (مجازاً) مستحسن، پسندیدہ، لائق تعریف
  • (کنایۃً) ارفع، بلند، وقیع (کسی کام کے لیے مستعمل)
  • (کنایۃً) سچا، درست، ٹھیک، مستند
  • مستند راوی

شعر

English meaning of mo'tabar

Adjective, Singular

मो'तबर के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • सम्मनित, आदरणीय, सम्मान के क़ाबिल
  • विश्वसनीय, भरोसेमंद, भरोसे का, विश्वास के लायक़, एतिमाद

    उदाहरण - ग़ालिब की बात उनके अहद में न सही उनके बाद बहुत मोतबर और क़ाबिल-ए-तवज्जोह ठहरी

  • (लाक्षणिक) राज़ के काम करने वाला व्यक्ति
  • ( लाक्षणिक) सराहनीय, पसंदीदा, प्रशंसा के योग्य
  • (संकेतात्मक) उच्च (किसी कार्य के लिए प्रयुक्त)
  • ( संकेतात्मक) सच्चा, ठीक, दुरुस्त

مُعْتَبَر کے مترادفات

مُعْتَبَر کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْتَبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْتَبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone