تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْتاد" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان پَہچان والا

جان پَہچان کا

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام

کسی سے خواہ مخواہ یک جہتی جتانا یا تعلق ظاہر کرنا

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام

یہ کہاوت ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی ناواقف آدمی نہایت تپاک اورگرم جوشی ظاہر کرے، بیجا خصوصیت ظاہر کرنے والے اور چالاک کی نسبت بھی بولتے ہیں جو خواہ مخواہ دوستی جتا کر اپنا مطلب نکالتے ہیں

جان مارے بانیا، پہچان مارے چور

بنیا دوسروں کو لوٹتا ہے اور چور واقف کو

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جانا پَہْچانا

جس سے اچھی طرح واقفیت ہو، جانا بوجھا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتاد کے معانیدیکھیے

مُعْتاد

mo'taadमो'ताद

اصل: عربی

وزن : 221

مُعْتاد کے اردو معانی

صفت

  • عادی، خوگر

    مثال - جب کوئی آدمی عادت بد کا معتاد ہوتا ہے تو بچھو کی طرح نیش زنی میں بے اختیار ہوتا ہے۔

  • متعدی، پھیلنے والا (مرض وغیرہ)
  • مکلف

    مثال - کتا گھنٹی کی آواز سے ایسا معتاد ہو جاتا ہے کہ جب کبھی گھنٹی بجائی جائے ۔۔۔۔۔ لعاب دہن ٹپکنے لگتا ہے۔

  • منسلک
  • جاری، مروج
  • معمول کا، روزمرہ کا، عام، رسمی
  • جس کی عادت پڑ گئی ہو

    مثال - ہمارا معتاد علم ہمیشہ ہمارے اذہان میں موجود نہیں ہوتا۔

  • (مجازاً) مستقل، پرانا
  • مقررہ (دنوں کے لیے خصوصاً ایام حیض کے لیے مستعمل)

اسم، مؤنث

  • وہ مقدار جس کی عادت ہو، مقدار

    مثال - وہ مشقت جو معتاد نہیں، یعنی انسانوں کے لیے وہ عادت کا درجہ نہیں رکھتی۔ () ۔

  • مقدارِ خوراک، خوراک کا اندازہ، مقررہ خوراکِ غذا

شعر

English meaning of mo'taad

Adjective

  • custom, habit, use
  • fixed quantity or allowance

Noun, Feminine

  • accustomed
  • Accustomed, habituated, customer, (Adj) A fixed allowance, a due quantity,a dose,
  • habituated, accustomed, customary, predetermined, fixed, conditioned
  • quantity,power

मो'ताद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लती, अभ्यस्थ, आदी, ख़ूगर

    उदाहरण - जब कोई आदमी आदत-ए-बद का मोताद होता है तो बिच्छू की तरह नीश-ज़नी में बे-इख़्तियार होता है

  • फैलने वाला (रोग आदि) मुतअद्दी
  • किसी काम के लिए उत्तरदायी होना, मुकल्लफ़
  • नत्थी किया हुआ, मिला हुआ, मुंसलिक
  • जारी, प्रचलित
  • मामूल का, दिनचर्या का, आम, रस्मी
  • जिसकी आदत पड़ गई हो
  • (लाक्षणिक) स्थाई, पुराना
  • निश्चित (दिनों के लिए विशेष कर मासिक धर्म के दिनों के लिए प्रयुक्त)

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह मात्रा जिस की आदत हो, मिक़दार

    उदाहरण - वह मुशक़्क़त जो मोताद नहीं, यानी इन्सानों के लिए वह आदत का दर्जा नहीं रखती।

  • भोजन की मात्रा, ख़ुराक का अनुमान, खाने की निश्चित वस्तु

مُعْتاد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْتاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْتاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone