تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موٹا تگڑا" کے متعقلہ نتائج

جاذِب

جذب کرنے والا، چوسنے والا

جاذِبَہ

اپنی طرف کھین٘چنے والی قوت ، کشش .

جاذِبی

رک : جاذبیت .

جاذِبَۂ اَرْض

زمین کی کشش

جاذِبِ نِگاہ

दे. ‘जाजिबे नजर'।

جاذِبَۂ زَمین

رک : جاذبہ معنی نمبر ۴ ؛ جاذبۂ ارض .

جاذِب کاغَذ

کاغذ جو روشنائی کو چوس کو خشک کر دیتا ہے، سوختہ کاغذ، سیابی چٹ، بلاٹنگ پیپر

جاذِبِ تَوَجُّہ

खयाल को अपनी ओर खींचनेवाला (वाली), चित्ताकर्षक।

جاذِبِ نَظَر

(مجازاً) نظر کو لبھانے والا، پرکشش، دلکش

جاذِبِ حَرارَت

گرمی جذب کرنے والا ؛ وہ خاص قسم کے پرزے جو گرمی جذب کرتے ہیں

نُقطَۂ جاذِب

اپنی طرف کھینچنے والا مقام ؛ وہ نشان یا جگہ جو اپنی طرف کشش کرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں موٹا تگڑا کے معانیدیکھیے

موٹا تگڑا

moTaa-tag.Daaमोटा-तगड़ा

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

موٹا تگڑا کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - صفت

  • موٹا تازہ، فربہ اندام لحیم شحیم، تندرست، توانا، تیار، عموماً جانور کے لیے مستعمل، انسان کے لیے زیادہ تر طنزیہ انداز میں مستعمل

Urdu meaning of moTaa-tag.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • moTaa taaza, farbah andaaj lahiim shahiim, tandrust, tavaanaa, taiyyaar, umuuman jaanvar ke li.e mustaamal, insaan ke li.e zyaadaa tar tanziya andaaz me.n mustaamal

English meaning of moTaa-tag.Daa

Persian, Sanskrit - Adjective

  • hale and hearty, fat and strong, healthy, commonly used for animals

मोटा-तगड़ा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - विशेषण

  • मोटा ताज़ा, मोठा भारी, तंदुरुस्त, स्वस्थ, तैयार, प्रायः जानवर के लिए उपयोगित, मनुष्य के लिए कटाक्ष के तौर पर उपयोगित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاذِب

جذب کرنے والا، چوسنے والا

جاذِبَہ

اپنی طرف کھین٘چنے والی قوت ، کشش .

جاذِبی

رک : جاذبیت .

جاذِبَۂ اَرْض

زمین کی کشش

جاذِبِ نِگاہ

दे. ‘जाजिबे नजर'।

جاذِبَۂ زَمین

رک : جاذبہ معنی نمبر ۴ ؛ جاذبۂ ارض .

جاذِب کاغَذ

کاغذ جو روشنائی کو چوس کو خشک کر دیتا ہے، سوختہ کاغذ، سیابی چٹ، بلاٹنگ پیپر

جاذِبِ تَوَجُّہ

खयाल को अपनी ओर खींचनेवाला (वाली), चित्ताकर्षक।

جاذِبِ نَظَر

(مجازاً) نظر کو لبھانے والا، پرکشش، دلکش

جاذِبِ حَرارَت

گرمی جذب کرنے والا ؛ وہ خاص قسم کے پرزے جو گرمی جذب کرتے ہیں

نُقطَۂ جاذِب

اپنی طرف کھینچنے والا مقام ؛ وہ نشان یا جگہ جو اپنی طرف کشش کرے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موٹا تگڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موٹا تگڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone