تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موٹا دِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

مُوٹا

۱۔ (i) معتدل جسامت سے زیادہ ،لحیم شحیم ، فربہ ، تنومند ، بھاری جسم والا (دُبلا کی ضد)

مُوٹام

(بیل داری) مٹی کا عارضی منارہ نما ڈھیما جو کھدائی کے وقت چھوڑ دیا جاتا ہے تاکہ اس سے گہرائی کی پیمائش کی جاسکے

اردو، انگلش اور ہندی میں موٹا دِیدَہ کے معانیدیکھیے

موٹا دِیدَہ

moTaa-diidaमोटा-दीदा

وزن : 2222

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

موٹا دِیدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہمت، جرأت، مجال، بے غیرتی، بے حیائی

Urdu meaning of moTaa-diida

  • Roman
  • Urdu

  • himmat, jurrat, majaal, beGairtii, behayaa.ii

English meaning of moTaa-diida

Noun, Masculine

  • obscenity, ill-behavior, audacity

मोटा-दीदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साहस, हिम्मत, जुरअत, निर्लज्जता, अभद्रता, अश्लीलता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوٹا

۱۔ (i) معتدل جسامت سے زیادہ ،لحیم شحیم ، فربہ ، تنومند ، بھاری جسم والا (دُبلا کی ضد)

مُوٹام

(بیل داری) مٹی کا عارضی منارہ نما ڈھیما جو کھدائی کے وقت چھوڑ دیا جاتا ہے تاکہ اس سے گہرائی کی پیمائش کی جاسکے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موٹا دِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

موٹا دِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone