تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"morsel" کے متعقلہ نتائج
morsel کے لیے اردو الفاظ
morsel کے اردو معانی
morsel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُرسَل یا موقُوف مُنقَطِع
وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ اُس صحابی تک جس نے اسے بیان کیا ہے مسلسل نہ ہو
مُرسَل یا مَوقُوف
وہ حدیث جس کو پیغمبر خدا صلی اﷲ علیہ وسلم کے اصحاب نے بیان کیا ہو مگر پیغمبر خدا صلی اﷲ علیہ وسلم سے منسوب نہ کیا ہو
مُرسَل یا موقُوف مُتَّصِل
وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ اُس صحابی تک جس نے اُس کو بیان کیا ہے بلافصل چلا گیا ہو
مُراسَلات
چٹھیاں، خطوط، وہ چٹھیاں جو برابروالوں کو لکھیں، خط وکتابت، سرکاری چٹھیاں، اخباروں میں لکھے مکالمے
میرا سَلام ہے
۔(کنایۃً) میں باز آیا۔ مجھے منظور نہیں۔ میں فلاں امر کو ترک کرتا ہوں۔ میں فلاں امر سے محترز ہوتا ہوں۔ ؎
مَجازِ مُرسَل
(علم بیان) مجاز کی وہ قسم جس میں کوئی لفظ اپنے حقیقی معنی کی بجائے کسی اور معنی میں مستعمل ہو اور دونوں معنوں میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق ہو، اس میں سبب سے مسبب، ظرف سے مظروف، کل سے جزو، وغیرہ مراد لے سکتے ہیں، مثلاً: پرنالہ سے پانی یا بادل سے بارش مراد لینا، اگر حقیقی اور مجازی معنی میں تشبہیہ کا تعلق ہو تو اسے استعارہ کہیں گے
نَبی غَیر مُرسَل
وہ نبی جو خدا کا بھیجا ہوا نہ ہو ؛ (مجازاً) نبوت غیر تشریعی رکھنے والا ؛ (کنایۃً) پیشوا ، ہادی ، امام نیز وہ نبی جو کتاب نہ رکھتا ہو ۔
نَبی مُرسَل
بھیجا ہوا نبی، مجازاً: وہ نبی جو صاحب کتاب ہو، وہ نبی جس پر کوئی آسمانی کتاب نازل ہوئی ہو، مراد: آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم، حضرت ابراہیم، حضرت موسی، حضرت داؤد اور حضرت عیسیٰ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (morsel)
morsel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔