تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُورچَھل" کے متعقلہ نتائج

چامَر

مورکی دم کے پر، جو مکھیاں اڑانے کے لئے استعمال ہوتے ہیں، مورچھل، چنْور، چنْوری

چامَر پُشْپ

۱. چھالیہ کا درخت لاط : Areca faufel or catechu

چامَر گِراتھ

چون٘ری برادر ، وہ نوکر جو چون٘ری ہلانے کی خدمت کرتا ہے.

پُشْپ چامَر

جنس افنتین ہندی ، مروا ، دونا ؛ پھولوں والا پودا ، لاط :Artemisia indica , خوشبودار پودا جس کے پھول چون٘ری نما گچھا بناتے ہیں ، جنس کیوڑا (اسی پودے سے عرق کیوڑا حاصل ہوتا ہے) لاط : Pandanus odoratissimus

اردو، انگلش اور ہندی میں مُورچَھل کے معانیدیکھیے

مُورچَھل

morchhalमोरछल

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: آلات

  • Roman
  • Urdu

مُورچَھل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مور کے پروں کا چنور جو اس کی پھیلی ہوئی دم سے مشابہ ہوتا ہے اور مکھیاں جھلنے کے لیے استعمال ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of morchhal

  • Roman
  • Urdu

  • mor ke paro.n ka cha.nvar jo us kii phailii hu.ii dam se mushaabeh hotaa hai aur makkhiyaa.n jhalne ke li.e istimaal hotaa hai

English meaning of morchhal

Noun, Masculine

  • fan made of peacock feathers, whisk or fan made of peacock's feathers

मोरछल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोरपंखों का बना हुआ चँवर जो झलने के काम आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چامَر

مورکی دم کے پر، جو مکھیاں اڑانے کے لئے استعمال ہوتے ہیں، مورچھل، چنْور، چنْوری

چامَر پُشْپ

۱. چھالیہ کا درخت لاط : Areca faufel or catechu

چامَر گِراتھ

چون٘ری برادر ، وہ نوکر جو چون٘ری ہلانے کی خدمت کرتا ہے.

پُشْپ چامَر

جنس افنتین ہندی ، مروا ، دونا ؛ پھولوں والا پودا ، لاط :Artemisia indica , خوشبودار پودا جس کے پھول چون٘ری نما گچھا بناتے ہیں ، جنس کیوڑا (اسی پودے سے عرق کیوڑا حاصل ہوتا ہے) لاط : Pandanus odoratissimus

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُورچَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُورچَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone